16/02/2023
البرہان واہ کینٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی نے اپنے فضل و کرم سے واہ کینٹ میں البرہان کے قیام کے اسباب مہیا فرما دیے ہیں ۔۔۔ ان شاءاللہ جلد ایک سالہ علم دین کورس اور دیگر ترتیبات ( شباب البرہان ، اطفال البرہان ، بنات البرہان وغیرہ ) کا اعلان کیا جاۓ گا ۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی “ البرہان واہ کینٹ “ کو تعلیم و تعلم ، تزکیہ و اصلاح ، تذکیر و دعوت اور خدمت خلق کا مرکز بنائیں اور قرب و جوار کے تمام علاقوں خصوصا ٹیکسلا ، حسن ابدال اور اٹک کے لوگ اس سے خوب خوب مستفید ہوں۔