General knowledge

General knowledge

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from General knowledge, Education, Quetta.

will be shared many education material in order to audience take many many benefits of this page daily motivation, self education, and as well as financial education stuff will be shared...

20/04/2024

How are you doing everybody...

13/04/2024

😎😎 �

13/04/2024

https://t.me/officialcryptopak
Crypto Official Pakistan: یہ ایک ایسے ٹیلیگرام گروپ کا لنک ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر کرپٹو سگنل شیئر کیے جاتے ہیں جہاں سے لوگ روزانہ ان کے سگنلز کو فالو کرکے ہزاروں میں ڈالرز کمانے میں کامیاب ہوئے ہیں
ان کو فالو کرکے آپ کرپٹو ٹریڈنگ میں کافی فوائد حاصل کرسکتے ہیں
آپ اس ٹیلیگرام گروپ کو جوائن کریں اور روانہ اپنے پرافٹ کو بہتر بناے ،
لنک اوپر مینشن کیا گیا ہے آپ کے سپورٹ کا شکریہ ۔۔۔

10/04/2024

~ عید مُبارک،
اللّٰہ آپ کے روزوں،دعاوں،ذکروافکاراور تلاوتیں قبول فرمائے اللّٰہ پاک نے ہمیں ایک بابرکت مہینے سے نوازا اور ہمیں موقع دیا پچھلے گناہوں کی بخشش کا معافی کا موقع بخشا یہ اس کریم ذات کا فضل وکرم ہے کہ اپنے گناہ گار بندے کو اپنے سے قریب کرنے کے لیے کبھی رمضان ،لیلتہ القدر تو کبھی شب برات جیسے راتوں سے نوازتا ہے ،تاکہ بندہ اپنے پچھلے گناہوںں بخشش، معافی اور گناہ سے توبہ ایک اور رب کے ساتھ نئی اطاعت والی زندگی گزارنا شروع کریں ،اس بابرکت مہینے کی اختتام خوشی سے ہوئی ہمیں عید کی خوشیاں عطا کی گئی اج عالمِ اسلام خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور مذہبی تہوار منایا جاتا ہے لوگ اپنوں سے ملتے ہیں غیروں سے ملتے ہیں ناراضگی دور ہوتی ہے ایک دوسرے سے بغلگیر ہوکر اپنائیت کا احساس اور اظہار کرتے ہیں ،عداوتیں ،نارضگیاں ،نفرت، بغض ،کینہ سب کو دل سے نکال کر ایک طرف کرے اور خوش ہو کر زندگی گزارے تو اندازہ لگاے کتنا دوستانہ ماحول ہوگا چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہر دل اطمینان اور سکون محسوس کریں' مگر اجکل ہر دلوں میں نفرتیں ہیں رنجشیں ہے منہ پر کچھ ہے دل میں کچھ ہے ہزار قسم کے تفکرات ہیں بیچھ میں رنگ ،نسل ،ذات پات ،گاڑی بنگلہ ،تعلقات امیر بننے کی دوڑ میں ہر کوئی لگا ہوا ایک مقابلے کی فضا ہیں معاشرے میں ،ہم کسی کو خوش دیکھ کر غمگین ہوتے ہیں غم میں دیکھ کر مسرت محسوس کرتے ہیں انسانیت سمجھو فارغ ہوچکی ہے سماج سے،انسان اپنا انسان بننے کی پہچان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے انسان کو زمیں پر نائب بنا کر بھیجا تھا یہاں اسے آسانی پیدا کرنے اور بھلائی کرنے کے لیے پیدا کیا گیا اس زمین کو خوبصورت بنانے کےلئے بھیجا گیا مگر آج اسی انسان بربادی اور تباہی کا سبب بنا ہے مظلوم پر ظلم ،گناگار آزاد گھوم رہا ہے اور بے قصور سلاسل زندان ہے قاضی کی عدالت انصاف نہیں دلاتا ،ہمارا حکمران مفادات کو ترجیح دے کر رعایا کو بھوک ،افلاس مہنگائی کی چکی میں جھونک دیا ہے اج اپنے محافظوں سےخود ڈر لگتا ہے ہر طرف قیامت برپا ہے گہما گہمی ہے قتل چوری ڈکیتی یہ معاشرے میں عام ہو چکی ہے اس کا زمہ دار کون ہے ،خیر ہم عید الفطر کی خوشیوں کی بات کررہے تھے بات کہاں سے تک پہنچ گئی تحریر خوامخواہ لمبی ہوگئی جو بھی ہو پریشانیاں جتنی بڑی ہو حوصلے پست نہیں ہونا چاہیے مثبت رہے خوش رہیں اپنے عید کو بھرپور منائیں تاہم جیسا کہ خوشیاں مستقل نہیں اسی طرح یہ مصائب دکھ درد بھی مستقل نہیں ہوتی شکر ادا جو نعمتیں عطا کی گئی ہیں ان کا شکر ادا کریں ہنسیں ہنساے ۔۔ اور غزہ کے مسلمانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں, ہمارے اپنے جو دنیا سے کوچ کرگئے ہیں ان کے جانے سے زندگی پہلے جیسا نہیں رہا تاہم ہم ان کے لیے دعاگو اللّٰہ پاک انہیں اعلیٰ مناصب پر فائز کرے۔۔
عید خوشیوں کا دن سہی لیکن

اک اداسی بھی ساتھ لاتی ہے

زخم ابھرتے ہیں جانے کب کب کے

جانے کس کس کی یاد آتی ہے~*

08/04/2024

Think Positive, Be Positive, Have positive

04/04/2024


03/04/2024

Give direction your thoughts you will get it

03/04/2024

if are alone in a Right direction it is good
than in crowed to wrong way..

03/04/2024

Your time is precious We have care about your time so that we try to share those contents witch are helpful for you.
you learn something from reels, we share the reels of those people they are ordernry or gossip but we bring for you extraordinary people's guidance, thoughts, Quotes they come from different fields and they experts in their field they are successful in career waise and as well as financial they are melliniors and billionaires of this time
When you lestin them they can help you to achieve your goals as well you can build your personality, attitude, and also career waise you can learn more from them.
That's why we bring for you useful contents so that you spend your precious time productively..
Our team just expect from you that follow our page react, comment and share our contents and give us Star ✨ for our encouragement in order to we can bring more productive and helpful reels and contents for you.
give your opinion which kind of contents you want we upload..
Thank you for your support..
Regards your sancier, page team

02/04/2024


ہمارے جنرل نالج کا ٹیم اپنے معزز ممبران سے صرف ایک چیز کی توقع کرتے ہیں کہ ہماری حوصلہ افزائی کے لیے پوسٹ پر کمنٹ لائک اور شیئر کردیں اور ہاں سٹار 🌟 ہم کو تحفہ دینا مت بھولنا کیونکہ بہت محنت سے ہم آپ کے لیے زیادہ سے زیادہ بہترین مواد پیش کریں تاکہ آپ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔۔ آپ کے تعاون کا شکریہ

02/04/2024



NATURE'S BEAUTY..

02/04/2024


ALWAYS CHOOSE YOURSELF AND BE YOUR SELF 😎 😎

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Quetta
10088