Biology for medical students

Biology for medical students This page will provide you lots of Biological notes and lecture in free
https://youtube.com/channel/U

Lecturer tests schedule through BPSC
23/04/2026

Lecturer tests schedule through BPSC

08/02/2026

25/01/2026

*السلام علیکم*

1. تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سرد موسم کے باعث کلاس نہم و دہم کے کیڈٹس کی کالج رپورٹنگ جو کہ بروز اتوار، 01 فروری 2026 بوقت 4:00 بجے شام مقرر تھی، *مؤخر کر دی گئی ہے۔*

2. اب تمام کیڈٹس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ *بروز ہفتہ، 07 فروری 2026 بوقت 4:00 بجے شام کالج رپورٹ کریں۔*

3. کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞+92 336 0912117
0333-7756124

•دس 15 دنوں سے ہم مسلسل کہتے رہے کہ بادل آرہے ہیں بارشیں آجائیں گی برف باری ہوگی سب سے اچھی بات یہ کہ شدید سردی بھی آجائ...
21/01/2026

•دس 15 دنوں سے ہم مسلسل کہتے رہے کہ بادل آرہے ہیں بارشیں آجائیں گی برف باری ہوگی سب سے اچھی بات یہ کہ شدید سردی بھی آجائے گی
وہ دن اب آگئے اب بیداری دکھاو سردی اور مرنے سے بچنے کی کوشش کرو
• جنوب مغرب کی مرطوب ہوائیں بلوچستان پہنچ گئی ہیں ساتھ مال لانا بھی شروع کرچکی ہیں آج ان کی اسپیڈ 30 تا 35 کے مابین رہی
نوشکی چاغی قلعہ عبد اللہ ان علاقوں حد رفتار 40 سے بھی اوپر رہا
• افغانستان کے ہمارے شناختہ علاقے کندہار ہیلمند زابل فرح وغیرہ میں شائد بادل برسنا بھی شروع کرچکے ہوں گے
• ہمارے کوئٹہ میں آج رات 11 بجے ان شاء اللہ کم کم برسنا شروع کردیں گے نصف شب کے بعد کچھ اسپیڈ پکڑے گی اور یاد رکھنا کوئٹہ کی بارشیں گرج چمک والی نہیں موسلادھار بارشیں ہیں اس لئے زیادہ بژ نہیں پکڑیں گی
• سحری کے وقت برفباری شروع ہوجائے گی صبح جب نمازی مسجد کو نکلیں گے تو مردہ زمین زندہ ہوکر سفید کفن پہں چکی ہوگی (زمین برف و بارش سے زندہ ہوجاتی ہے)
برفباری کا یہ سلسلہ وقفہ وقفہ سے بعد از زوال تک جاری رہے گا۔
کل بعد از ظہر شمال کی تیزترین ہوائیں پہنچ جائیں گی پورے ماحول کو یک دم بدل دے گی سب کی زبان پر بس ایک ہی بات ہوگی پٹھان کہیں گے
، سہ بد یخ جوڑ سو،
بروہی کہیں گے
،انت بدو یخ آس بس،
بلوچ کہیں گے
،باز دگہ وڑین یخی جوڑ بو،
،کیا بلا کی سردی آگئی،
• جمعرات و جمعہ اور ان کی درمیانی رات یہ 50 گھنٹے بہت زیادہ سرد ہونگے کوئٹہ میں ٹمپریچر منفی 10 تک گرجائے گا اور زیادہ سے زیادہ والہ درجہ حرارت دن کو بھی مثبت تک نہیں پہنچ پائے گا منفی دو تک آکر واپس بیک کرکے الٹی سمت 3-4 کی طرف چلا جائے گا
• ہفتہ کے دن سے سردی کچھ کم ہوجائے گی مگر ختم نہیں ہوگی
• 26 تاریخ اگلے منڈے سوموار کو دوسری بارش پہنچ جائے گی اس میں بھی برف باری شامل ہوگی ان شاء اللہ
• 30 تاریخ سے موسم واپس نارمل ہوجائے گا
اور ان بارشوں کے بعد بھی بارشیں آرہی ہیں ان شاء اللہ۔
=ہ==================ہ=
ماہر فلکیات حاجی ولی محمد بڑیچ
2026۔1۔21 بدھ عصر 4:00 بجے

21/01/2026


16/01/2026

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Biology for medical students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Biology for medical students:

Shortcuts

Share

Category