19/09/2026
اسلام علیکم۔ تمام طلبا وطالبات جو کل *ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ* 2026 میں حصہ لے رہے ہیں ان کے لیے نیک تمنائیں اور دعا گو ہوں۔
آج اپنے والدین اور اساتذہ کے خصوصی دعاؤں کے بدولت اپنے مقصد کے لیے مزید دعا کرتے رہیں ۔
نوافل پڑھ کر وقت پر سو جائیں۔ اور کل صبح بلکل نہ پڑھیں۔ اپنا نروس سسٹم بلکل ٹھنڈا رکھیں۔
کیمسٹری کے حوالے سے کچھ گذارشات۔
1۔ تمام catalyst جو مختلف reactions میں استعمال ہوتے ہیں انکو اپنی یاداشت میں لازمی رکھیں۔
2۔ کچھ ایسے values جیسے heat of combustion of C , اور heat capacity of water ، heat of vaporisation of water, density of water, heat of fusion of water,
اور جو بھی اس طرح constant values ہے اسکو اپنی یاداشت کا حصہ بنا لیں۔
3-سیکنڈ ائیر کیمسٹری میںReactivity of alkyl halides +SN + E Reactions. hydrocarbon اور aldehyde chapter میں جو TESTS ہوتے ہیں انکو لازمی اپنے دماغ کے پختہ یاداشت کا حصہ سمجھے۔
REGARDs: Prof. Dur Muhammad (UoB, Quetta)