G.uccikl
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G.uccikl, Education Website, Quetta.
27/04/2021
یونیورسٹی آف بلوچستان کی جانب سے۔بی اے /بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان 2020 کی امتحانی فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئ۔ آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 29 اپریل 2021 ہے.
21/04/2021
کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے اندر زوردار دھماکہ
کوئٹہ: دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
ہم نے افطار میں ایک پڑوسی کو سالن بھیجا
انہوں نے جواباً ہمیں پکوڑے بھیجے
ہم نے یہ پکوڑے اپنے دوسرے پڑوسی کو بھیج دئے تو انہوں نے جواباً وہ سالن جو ہم نے پہلے پڑوسی کو بھیجا ہمیں بھیج دیا
کیا یہ افطاری ہے یا ، منی لانڈرنگ ❤
دل بہلانے کے لئے کبھی کبھی
ARY
چینل بھی لگایا کرو یقین کرو وہاں ترقی میں پاکستان جرمنی اور جاپان سے بھی آگے جارہا ہے
25/03/2021
بلوچستان بورڈ نے نہم اور دہم کے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔
ایک تلخ حقیقت
میرے بیٹے خبیث ہیں !
:::::::::::::::::::::::::
بات یہ نہیں کہ مجھے آپ کی بیٹی کے کردار پر شک ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مجھے اپنے بیٹوں پر اعتماد نہیں جو بہت چلاک ہیں۔ ان کے برخلاف آپ کی بیٹی بہت معصوم ہے۔ اتنی معصوم کہ ایک آئسکریم پر بھی پٹ جاتی ہے۔ اگر یقین نہیں تو شہر کے کسی بھی آئسکریم پارلر میں چل کر میرے بیٹوں کی چالاکی اور اپنی بیٹی کی معصومیت دیکھ لیجئے۔ بات آئسکریم تک کہاں رکتی ہے۔ وہ الو کے پٹھے اس کے بعد آپ کی بیٹی کو سی ویو دکھانے بھی لے جاتے ہیں ،جو اپنی گوناگوں مصروفیات کے سبب آپ خود بیٹی کو دکھا نہیں سکے۔ وہاں وہ آپ کی بیٹی کو صرف مہیب سمندری لہریں دکھانے پر قانع نہیں رہتے۔ وہ تو ساحل پر لے جا کر پیر گیلے کرنے کی دعوت بھی دیتے ہیں۔ یقین کیجئے جب ہاتھ میں ہاتھ ہو اور قدموں تلے گیلی سمندری ریت، تو بڑی شدت سے کسی گوشہ تنہائی کی طلب انگڑائی لینے لگتی ہے، جو ان دونوں کو مد و جزر والی سمندری لہروں کی طرح غرق کرنے کو بیتاب ہوتی ہے۔ میرے بیٹوں کی خباثت دیکھنی ہو تو کراچی کے پوش علاقوں میں قائم وہ گیسٹ ہاؤسز جا دیکھئے جو کمرہ یومیہ نہیں گھنٹے کے حساب سے کرائے پر دیتے ہیں ۔اور کسی تنہا یا شریف شخص کو نہیں دیتے۔ اگر آپ اسلام آباد یا پنڈی میں رہتے ہیں تو شکر پڑیاں کے جنگل میں ذرا اندر تک گھوم لیجئے جہاں درختوں کے نیچے پڑے کنڈوم بھی میرے بیٹوں کی خباثت خود بیان کر دیں گے۔ آپ موبائل خریدتے ہیں تو اس کی سکرین پر الگ پروٹیکٹر لگاتے ہیں اور باڈی کے لئے کور کا الگ بند و بست کرتے ہیں۔ جتنا اہتمام ایک دو ٹکے کے موبائل کے تحفظ کے لئے کرتے ہیں، اتنا ہی بیٹی کے تحفظ کے لئے بھی کر لیں تو عریانیت اور اوریانیت کا سوال ہی پیدا نہ ہو۔ میں کہتا ہوں اسی فیس بک پر دیکھ لیجئے جہاں میرے بیٹوں کی والز پر بہت کار آمد بات کو بھی دس لائیک نہیں مل پاتے۔ لیکن آپ کی بیٹی صرف اتنا کہدے کہ "اُف اللہ آج کتنی گرمی ہے" تو لائیکس کے روم کولرز اور کمنٹس کے ایسے ایئرکنڈیشنز چل پڑتے ہیں کہ صحرائے تھر پر بھی مری کا گمان گزرنے لگتا ہے۔ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مجھے آپ کی بیٹی کے کردار پر کوئی شک نہیں۔ میرے رب کی قسم میں اس کی معصومیت کا قائل ہوں۔ مسئلہ فقط یہ ہے کہ میرے بیٹے خبیث ہیں، آپ کو اپنی بیٹی کی حفاظت کم از کم اپنے موبائل کی طرح تو کرنی ہوگی ! ! !
پاکستان کے سارے سیاستدانوں کو میں سلوٹ کرتاہوں۔۔20کروڑ عوام کو بیوقوف بنانا اتنا آسان کام نہیں۔
District pashin walon ky hum boht mashkoor hai. Hamy boht ezzat de hai Allah unko ezzat dey.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta