Zar Afshan Public School Quetta

Zar Afshan Public School Quetta School

14/04/2022

14/04/2022

اپنے رب سے باتیں کرو۔

13/04/2022
22/03/2022

اعلان تعطیل
زرافشاں ماڈل اسکول کل بمورخہ 23 مارچ بند رہیگا۔داخلوں کی گھما گہمی کی سخت مصروفیت کی وجہ سے اسکول میں (Students) کو بتایا نہ جاسکا۔

17/03/2022

کوئٹہ: کوئٹہ میں میٹرک کا پرچہ کل نہیں ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاؤہ دیگر اضلاع میں پرچہ معمول کے مطابق ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی

کوئٹہ: میٹرک کے پرچے 19 مارچ سے معمول کے مطابق ہونگے، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی

کوئٹہ: 17 اور 18 مارچ کے پرچوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی

17/03/2022

بلوچستان پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس کے ترجمان نذر بڑیچ. حاجی سلیم ناصر. جعفر خان کاکڑ. حضرت علی کوثر. زرافشاں ماڈل اسکول کوئٹہ کے پرنسپل فدامحمد نورزئی ۔ ملک رشید کاکڑ. قاری زیب الرحمن. آمین اللہ کاکڑ. اکرم مینگل. گلزار احمد. نجیب اللہ. ایاز احمد. عابد ناصر. نادر خان اچکزی. ملک جمیل کاسی. روزی خان خلجی. نقیب اللہ شاہوانی.و دیگر رہنماوں نے کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی بندش کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو گزشتہ کہی سالوں سے تعلیم دشمن اقدام قرار دیتے ہوے اس طرح کے عملیات کو تعلیم دشمن عمل گردانتے ہیں. انھوں نے کہا ہے کہ گذشتہ کہی سالوں سے جب مارچ میں تعلیمی سیشن کا آغاز ہوتا ہے محکمہ تعلیم کے نااہل احکام آپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے کوی نہ کوی حربہ استعمال کرتے ہیں جس سے یہ جواز پیدا کیاجاتا ہے کہ سب تعلیمی اداروں کو بغیر کسی مشاورت کے رات کی تاریکی میں بند کرنے کا شاہی پروانہ جاری کیا جاتا ہے. حالانکہ زندگی کا تمام شعبہ معمول کے مطابق کھلے ہوے ہیں. حکومت اپوزیشن کی تحریک کا سامنا نہیں کرسکتے نزلہ تعلیمی ادارون پر اتارتے ہیں. انھوں نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس اہیندہ بغیر مشاورت اور بلاجواز فیصلے کے پابند نہیں. حکومت اپنے اداروں کو تباہ کر چکے ہیں اب نجی شعبے کے گلا دبانے کی کوشش کرتے ہیں جن کے خلاف بلوچستان پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس ماضی کی طرح ہر ظلم ووہشت کے خلاف بھرپور آواز بلند کر ے گی. اور اپنے اداروں کی ابیاری اپنے خون پسینے سے کرے گی.

21/02/2022

ملازمت کے خواہشمند صرف مرد حضرات رابطہ کریں۔
پتہ
زرافشاں ماڈل اسکول ، خوشحال روڈ،
پشتون آبادکوئٹہ

Address

Khush-haal Road Kakar Colony Quetta
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 23:30
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923218045040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zar Afshan Public School Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category