16/07/2022
چیئرمین رند قومی اتحاد سردار خان رند کا دورہ مچھ, سردار خان رند کا کہنا تھا کہ سی ایم بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مچھ پل کو جلد از جلد بنوانے کی یقین دہانی کرائی ہے,
مچھ اور کچھی کے عوام کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں
اس دوران سردار خان رند نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کی مالی مدد بھی کی .