Legalis Insight

Legalis Insight

Share

The prophet Mohammad (P.B.U.H) says, "The most noble struggle is to stand-up for justice, even if it means standing alone"

01/01/2026

*A lunatic boy’s reaction while his mother was being buried*.
What I see is that this boy did not lose his world when he became crazy, but now. For his mother, he might have seemed like a lunatic in some ways, but he was a genius in others—just as we, though sound-minded, can be foolish in certain things.
Now he is a lunatic to the world, with no one left to defend his good qualities. *He lost his world today*.

21/12/2025
13/04/2025

Labaiq_Ya_Aqsa😓🇵🇸😓
Karachiii

09/04/2025

حق کیلئے کھڑا نہ ہونے والا بھی م ر-ے گا۔ اور حق پہ کھڑا ہونے والا بھی۔ تو ڈر کیسا؟
چی گویرا

06/04/2025

The court of additional district sessions judge Kot Radha Kishan on Saturday awarded 14 years imprisonment and a fine of Rs1.1m to a schoolteacher who had attempted to r**e his eight-year-old girl student.

According to the prosecution, the teacher at Kot Radha Kishan institution had committed the crime some two years back.

ADSJ Rana Muhammad Farooq Wakil awarded the teacher 14 years rigorous imprisonment and imposed a fine of Rs1m on him. In case of default, the convict would further undergo simple imprisonment for four months.

05/04/2025

Palestine 🇵🇸

04/04/2025

جب فرانسیسی جنرل "گورو" نے شام میں قدم رکھا تو سیدھا سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی قبر پر پہنچا، قبر کو لات ماری اور بولا:
"اٹھو صلاح الدین! ہم پھر آ گئے!"
کیا صلاح الدین ایوبیؒ کی روح تڑپی نہ ہوگی؟ کیا ان کی غیرت نے فریاد نہ کی ہوگی کہ "اے میرے جانشینوں! کیا تم واقعی ختم ہو چکے ہو؟"

جب صلیبی جنرل "لیوتی" مراکش پہنچا، تو وہ سیدھا یوسف بن تاشفینؒ کی قبر پر گیا، قبر کی بے حرمتی کی، اور غرور سے کہا:
"اے تاشفین کے بیٹے! دیکھو، ہم تمہارے سرہانے پہنچ چکے ہیں!"
کیا اس مردِ مجاہد کی روح نہ چیخی ہوگی؟ کیا اس کی تلوار نہ لرزی ہوگی؟ مگر افسوس! اس کے وارث سو رہے تھے!

جب صلیبیوں نے دوبارہ اندلس پر قبضہ کیا تو "الفونسو" حاجب منصورؒ کی قبر پر سونے کی چارپائی بچھا کر شراب نوشی کی، اپنی بیوی کو ساتھ بٹھایا اور کہا:
"دیکھو! میں نے مسلمانوں کی سلطنت پر قبضہ کر لیا ہے!"
کیا حاجب منصورؒ کی روح نے تڑپ کر یہ نہ کہا ہوگا کہ "اے میرے اللہ! کیا میری امت کے شیر بکریاں بن چکے ہیں؟"

جب یونانی فوج ترکی میں داخل ہوئی تو عثمان غازیؒ کی قبر پر کھڑے ہو کر یونانی جرنیل "سوفوکلس وینیزیلوس" نے کہا:
"اٹھو اے بڑی پگڑی والے! دیکھو ہم نے تمہاری سلطنت کا خاتمہ کر دیا!"
کیا عثمان غازیؒ، جس نے اسلامی خلافت کی بنیاد رکھی تھی، اس کی روح نے یہ نہ سوچا ہوگا کہ "کیا میرے وارث میری قربانیوں کو بھول چکے ہیں؟"

مسلمانوں! کیا تم واقعی سب کچھ بھول چکے ہو؟
کیا تم اپنے ہیروز کی عزت کرنا بھی بھول گئے؟
کیا تمہیں صرف ٹک ٹاک، ڈانس، سوشل میڈیا کی چکاچوند نظر آتی ہے؟

کہاں ہیں وہ نوجوان جو غیرت و حمیت کے پیکر تھے؟
کہاں ہیں وہ بہادر جو اللہ کی راہ میں جانیں نچھاور کرتے تھے؟
کہاں ہیں وہ جن کی تلواروں سے باطل لرزتا تھا؟

اب سلطان صلاح الدین ایوبیؒ، یوسف بن تاشفینؒ، حاجب منصورؒ اور عثمان غازیؒ کی ارواح تڑپ رہی ہوں گی، آسمانوں سے دیکھ رہی ہوں گی کہ وہ قوم جس کے لیے انہوں نے اپنی زندگیاں قربان کیں، وہ آج سوشل میڈیا کے بے ہودہ چکروں میں الجھی ہوئی ہے!

مسلمانو! یہ وقت جاگنے کا ہے!
یہ وقت اپنی تاریخ واپس لینے کا ہے!
یہ وقت اپنے ایمان کو جگانے کا ہے!
یہ وقت اپنے رب کے دین کو پھر سے سربلند کرنے کا ہے!

ورنہ تاریخ ایک بار پھر گواہی دے گی کہ "یہ وہ قوم تھی جو خود ہی اپنے زوال کی ذمہ دار تھی!"

04/04/2025

لاہور : 3 ماہ میں 151 خواتین ، 47 بچوں کے زیادتی کے مقدمات درج ، اور 1100 سے زائد خواتین اغوا جبکہ 27 کو قتل کر دیئے گئے ہیں

21/03/2025

The most important and basic human rights is the continuity of human specie. Homosexuality opposes this basic human right while Amnesty international instead of opposing supports this mental illness.
We strongly condemn this inhuman concept of homosexuality.

This Valentine's Day, we're reminding you that love is a human right.

Everywhere. Always.

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Quetta