Government Boys Middle School Chashma Achozai Quetta

Government Boys Middle School Chashma Achozai Quetta

Share

official page of Govt Boys Middle School Chashma Achozai Quetta

21/05/2026
Photos from Government Boys Middle School Chashma Achozai Quetta's post 14/05/2026

Give a man a fish, and you feed him for a day; teach a man to fish, and you feed him for a lifetime

14/05/2026

You can do it

Photos from Government Boys Middle School Chashma Achozai Quetta's post 11/05/2026

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چشمہ اچوزئی کوئٹہ کے کلاس ہشتم کے دو ہونہار طالب علم اپنا آرٹ ورک اپنے سکول پرنسپل جناب حاجی احمد خان دمڑ صاحب کو پیش کررہے ہیں۔

Photos from Government Boys Middle School Chashma Achozai Quetta's post 29/04/2026

ڈی او ای جناب شبیر احمد سمالانی صاحب نے آج گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چشمہ اچوزئی کوئٹہ کا دورہ کیا۔
تمام کلاسز کو فردا فردا چیک کیا، طلباء سے سوالات پوچھے اور تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا۔
الحمداللہ نہایت اطمینان بخش تاثرات کا اظہار کیا، تمام اساتذہ حاضر، اپنے گاون میں اور Lesson Plan سے آراستہ تھے۔
ڈی ای او صاحب نے پرنسپل جناب حاجی احمد خان دمڑ صاحب کی قیادت میں تمام ٹیچنگ سٹاپ کا شکریہ ادا کیا۔

01/04/2026

1. روشن مستقبل کے لیے (For a Bright Future)
• "بہترین مستقبل کی بنیاد، آج ہی سے! داخلہ مہم 2026 کا آغاز۔"
• "اپنے بچوں کے روشن کل کے لیے، آج ہی صحیح فیصلے کا انتخاب کریں۔"
• "کامیابی کا راستہ یہاں سے شروع ہوتا ہے۔"
2. تعلیم اور تربیت (Education & Grooming)
• "صرف کتابی علم نہیں، بہترین تربیت بھی ہمارا منشور ہے۔"
• "علم کی شمع سے روشن کریں ہر گھر کا چراغ۔"
• "بچوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو نکھارنا ہی ہماری پہچان ہے۔"
3. جدید سہولیات اور ماحول (Modern Facilities & Environment)
• "جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اعلیٰ تعلیم کا مرکز۔"
• "بہترین ماحول اور قابل اساتذہ کا بے مثال سنگم۔"
• "، جدید تعلیم! داخلے اب جاری ہیں۔"

• "پڑھے گا بچہ، تو بڑھے گا بلوچستان!"
• "آئیے! علم کے سفر میں ہمارے راہی بنیں۔"

16/11/2025
Photos from Government Boys Middle School Chashma Achozai Quetta's post 16/11/2025

Your hard work will pay off. Trust the process

سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز طلبہ کے تعلیمی سفر کا نہایت اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ یہ صرف نمبروں کا حصول نہیں بلکہ پورے سال کی سیکھ کا عملی اظہار ہوتا ہے۔ ان امتحانات کے ذریعے طلبہ کی محنت، سمجھ بوجھ، ذہنی تیاری اور ذمہ داری کا اندازہ کیا جاتا ہے۔ اسی لیے اس دوران طلبہ پوری دلچسپی، توجہ اور نظم و ضبط کے ساتھ اپنی تیاری میں مصروف رہتے ہیں تاکہ بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں۔

دوسری جانب اساتذہ اپنے فرائضِ منصبی نہایت محنت اور اخلاص کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔ وہ طلبہ کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور کمزوریوں کی نشاندہی کر کے انہیں بہتر کارکردگی کی طرف راغب کرتے ہیں۔ یوں امتحانات کا یہ مرحلہ صرف طلبہ کی جانچ کا نہیں بلکہ محنت، سعی اور ذمہ داری کا خوبصورت امتزاج ثابت ہوتا ہے۔

04/11/2025

معزز ڈی ای او ضلع کوئٹہ اور ڈی او ایجوکیشن کوئٹہ کا گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چشمہ اچوزئی کا دورہ
آور آل پروگریس پر اطمینان کا اظہار اور بہترین کارکردگی پر معزز اساتذہ کرام کو خراج تحسین۔

30/10/2025

A pin-drop silence marked the beginning of the Mock Exam 2025 for Class 8 at Government Boys Middle School Chishma Achozai, Quetta. It is a moment of focus, determination, and dreams taking shape.

Best of luck, dear students!
Believe in yourself and give your best.
success always follows those who work hard.

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Quetta