Muhammad Saleem Kakar

Muhammad Saleem Kakar Education

Midterm Result ceremony 🎑🎑 GBHS Baghao
24/08/2025

Midterm Result ceremony 🎑🎑
GBHS Baghao

افسوس  ناک خبر۔پیارے دوست علاؤالدین  دمڑ سنجاوی بازار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر شہید ۔۔  ۔۔۔۔۔۔     ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
03/08/2025

افسوس ناک خبر۔پیارے دوست علاؤالدین دمڑ سنجاوی بازار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر شہید ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
۔ ۔

12/07/2025

دا وطن د زورورو ،ښکرورو، خلګو ځاې دۍ....

مسلم پبلک ہائی سکول سنجاوی۔ سالانہ نتائج کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب منعقد کی گی تھی۔ تقریب کے مہمان خاص عزت مآب جناب ...
24/12/2024

مسلم پبلک ہائی سکول سنجاوی۔ سالانہ نتائج کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب منعقد کی گی تھی۔ تقریب کے مہمان خاص عزت مآب جناب سردار نجیب اللہ دمڑ صاحب اور محترم جناب ملک طارق دمڑ صاحب تھے۔ چیف گیسٹ صاحب نے اور دیگر معزز والدین نے کلاس میں نمایاں ہوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیئے اور والدین سے خطاب کیا۔ ادارہ ہذا کی طرف سے چیف گیسٹ صاحب اور والدین کا بہت بہت شکریہ جن کی تشریف آوری نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ جس طرح آپ نے ہمیں عزت بخشی اللہ پاک آپ سبھی کو ڈھیروں عزتیں و خوشیاں عطا فرمائے۔آمین۔
اس کے ساتھ ساتھ آج مسلم ٹرسٹ کی طرف سے اپنی مدد آپ کے تحت ۔فری عمرہ ادائیگی کے ویزہ اور ٹکٹ کیلئے بچوں کے ناموں کی قرعہ اندازی کی گئ۔جس میں خوش نصیب طالب علم ۔عبید اللہ ولد نصراللہ کا نام نکلا۔ اللہ پاک ہماری اس نیکی کو بار گاہ الہی میں قبول فرمائے۔اور والدین کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔آمین

Address

Quetta

Telephone

+923003876661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saleem Kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category