10/09/2022
Balochistan Teachers
For teacher's only
10/09/2022
10/09/2022
کوئٹہ: جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے آڈیٹر جنرل کلیم اللہ ریکی صاحب ، جی ٹی اے آئینی ضلع کوئیٹہ کے صدر سید عبدالعزیزآغا صاحب ، ضلعی فنانس سیکرٹری فہیم موسیٰ خیل صاحب آج سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹری S&GAD عبدالرحمان بزدار صاحب سے ملاقات کررہے ہیں۔
10/09/2022
سول ہسپتال کوئٹہ میں جی.ٹی.اے آئینی بلوچستان کے تادم مرگ بھوک ہڑتال سے متاثر ہونے والے داخل قائدین منظورراہی بلوچ اور عنایت اللہ کاکڑ کے ساتھ سیکرٹری جنرل قادر رئیسانی,آڈیٹر جنرل کلیم اللہ ریکی,حاجی فیض محمد سرپرہ,عطاءاللہ ساسولی,نذیر احمد بلوچ کے ہمراہ
10/09/2022
کوئٹہ سول ہسپتال میں GTA آئینی کے تادم مرگ بھوک ختم کر دیا
بھوک ہڑتال کرنے والے استاد کی صحت اب معمول پر آنے میں برسوں لگیں گے۔ وہ جس درد سے دوچار ہیں اور جس صدمے سے وہ گزرے ہیں اسے بھلایا نہیں جا سکتا۔ میں ایڈمن ان کے جوش و جذبے اور عزم کو سلام کرتا ہوں۔
Bhoook hertall khatam kia gia
Monday ko notification Hogi
Inshallah
ان شاءاللہ اساتذہ اپنے مشن میں کامیاب ہوگئے یہ کوئی بچوں والی بات نہیں کہ آج بولا کل مکر جائے
اس احتجاج کے پیچھے 38 دنوں کی بڑی تکلیف دہ سفر ہوا ہے کوئی ایک دن بھوک ہڑتال کرکے دکھائے ان کو شاباش دینا چاہیے ۔
نوٹیفکیشن جاری ہوگا ضرور ہوگا کیونکہ یہ صرف وزراء کے نہیں بلکہ اپوزیشن وزراء اور وزیراعلی سمیت تمام عوامی نمائندوں کے سامنے ایک وعدہ لیا ہے جس کو کوئی بھی نہیں روک سکتا
صبر کرے ان شاءاللہ جلد نوٹیفکیشن بھی جاری ہوجائے گا
09/09/2022
کوئٹہ: MPA شاہینہ کاکڑ صاحبہ کیمپ آمد
09/09/2022
کوئٹہ پریس کلب GTA کے بھوک ہڑتالی میں MPA اختر حسین لانگو صاحب قبائلی رہنما ملک امان کاکڑ صاحب کے کیمپ آمد
بھوک ہڑتال بے شک ختم کریں ہڑتال جاری رکھیں کیمپ کو ختم نا کریں جب تک نوٹیفکشن نہ دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta
80500