Saif Travel

Saif Travel Serving the City is the first Priority of Transportation 🚍

25/08/2026

New Entry Enters Al Saif Brand ❤️🥰

*نغاڑ کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی**سوراب ضلع سوراب کے علاقے نغاڑ میں قومی شاہراہ پر دو ٹوڈی گ...
21/07/2026

*نغاڑ کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی*

*سوراب ضلع سوراب کے علاقے نغاڑ میں قومی شاہراہ پر دو ٹوڈی گاڑیوں کے درمیان آمنے سامنے ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔*

*ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک گاڑی کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی جبکہ دوسری کراچی سے کوئٹہ آ رہی تھی۔ نغاڑ کے مقام پر دونوں گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، جس کے باعث موقع پر ہی تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔*

*حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت طلحہ ولد حاجی صادق (قوم ساسولی، عمر 25 سال، سکنہ کوئٹہ)، حبیب شاہ ولد شعیب احمد شاہ (عمر 22 سال، سکنہ نوشکی) اور محی الدین ولد محمد حلیم (عمر 60 سال، سکنہ پشین) کے نام سے ہوئی ہے۔*

*زخمیوں میں سراج احمد ولد عبدالحی (قوم شاہوانی، عمر 28 سال، سکنہ کوئٹہ) جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، انعام اللہ ولد خلیل احمد (قوم دہوار، سکنہ کوئٹہ)، جاوید اقبال ولد عبدالستار (قوم شاہوانی، عمر 38 سال، سکنہ کوئٹہ) اور سیف اللہ ولد حاجی اختر محمد (عمر 45 سال، سکنہ پشین) شامل ہیں۔*

*حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور مقامی افراد فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ جاں بحق افراد کی میتیں بھی ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔*

*واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس افسوسناک حادثے پر علاقے میں غم کی فضا چھا گئی ہے اور عوام نے قومی شاہراہ پر ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور احتیاطی اقدامات بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔*

04/07/2026

بلوچستان کی مشہور ٹرانسپورٹ کمپنی سپر میختر کی بس خراب ہوئی جس کے لیے سپرمیختر کمپنی کے انتظامیہ نے تمام مسافر کو ایک اور ٹرانسپورٹ کمپنی جس کا نام نیو میختر ہے کو دیا۔بس صحیح طرح نہ چلانے کی وجہ سے مسافر اور بس ڈرائیور کے درمیان منہ ماری ہوئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور نے بس کو سیدھے کائی میں دھکیل دیا، جس کے باعث 35 تا 40 مسافر شہید ہوئے۔ذرائع کے مطابق۔ہماری تمام مسافروں سے اپیل ہے کہ اپنی جان و مال کی خاطر کسی بااعتماد ٹرانسپورٹ کمپنی کے ساتھ سفر کیا کرے

30/06/2026

For online tickets contact whatsapp:03306590370

27/06/2026

Old is gold😊

26/06/2026
26/06/2026

Wish to Travel in🫠
For online tickets contact whatsapp:03306590370

26/06/2026

Does anybody know where this bus is.

Address

Al_Saif Company, Wester Bypass Jabal-e-noor, Quetta
Quetta
37800

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 12:00

Telephone

+923192524688

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Saif Travel:

Shortcuts

Share