Pakistan news

Pakistan news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan news, Education, Quetta.

: یہ بلوچستان کے اس بے حس معاشرے کا استاد جسے پولیس گھسیٹ کر جیل منتقل کر رہی ہے یہ ایسے معاشرے کی عکاسی ہے جہاں وزراء ک...
21/01/2026

: یہ بلوچستان کے اس بے حس معاشرے کا استاد جسے پولیس گھسیٹ کر جیل منتقل کر رہی ہے یہ ایسے معاشرے کی عکاسی ہے جہاں وزراء کو پروٹوکول اساتذہ کو لاٹھیاں دھکے یہ کوئی اور حکومت نہیں پیپلز پارٹی مسلم لیگ کی نام نہاد فارم 47 کی حکومت کر رہی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ملازم دوست پیپلز پارٹی کا نعرہ ملازم دشمنی میں تبدیل ہو چکا ہے یہ تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا کہ ٹیچر پروفیسر کو روڈوں پر گھسیٹا گیا اور لاٹھیاں دھکے مار مار کر بکتر بند گاڑی میں ڈال کر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
: یہ کوئی عام لوگ نہیں ہمارے کے اساتذہ ہے پروفیسرز ہے

"🚨 بلوچستان کے مظلوم اساتذہ اور سرکاری ملازمین پر ظلم بند کرو!
استاد قوم کے معمار ہوتے ہیں، ان پر تشدد اور جبر نہیں چلے گا!
جو ہاتھ تعلیم دیتا ہے، اس ہاتھ کو توڑنا بند کرو
حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں! اساتذہ اور ملازمین کے حق میں ہم ان کے ساتھ ہے، ہم ظلم اور
اس نا جائز فاشسٹ حکومت کے خلاف ہیں۔
حکومت کی غنڈہ گردی بند ہوجانا چاہیے، فوراً ان کے مطالبات مانے جائیں اور جیلوں میں بند کارکنوں کو رہا کیا جائے!
استاتذہ کا احترام ہمارا فرض ہے، ان کے ساتھ کھڑے ہیں!




طور غر پہاڑ قوم میروزئی قلعہ سیف اللہ۔طور غر پہاڑ قوم میروزئی کئی چند مہینے پہلے گھر گھر پر تقسیم ہوچکے ہیں۔لہزا اب چند ...
04/12/2023

طور غر پہاڑ قوم میروزئی قلعہ سیف اللہ۔
طور غر پہاڑ قوم میروزئی کئی چند مہینے پہلے گھر گھر پر تقسیم ہوچکے ہیں۔لہزا اب چند نام نہاد لوگ اس طور غر کا خفیہ معاہدہ کرنے کی ارادہ رکھتے ہیں۔ھم قوم میروزئی کے تمام گھرانے اپنے حصے کے اختیار خود رکھتے ہیں۔کسی کو طور غر معاہدے کا اختیار نہیں ہیں۔ اور نہ ہی ان چند نام نہاد لوگوں کے معاہدے پر اپنا حصہ دینگے۔اگر پھر بھی کچھ ھوا تو ھم پریس کانفرنس بھی کرینگے اور آئندہ لائحہ عمل بھی طے کرینگے۔

17/10/2023
پشتون قبائل شجرہ۔
01/08/2023

پشتون قبائل شجرہ۔

26/07/2023
گھڑی میں تین سوئیاں  ہوتی ہیں،جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،مگر اس ...
17/07/2023

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،
مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔۔
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین.

16/07/2023

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category