Buitems Civil-Engineers

Buitems Civil-Engineers

Share

Always welcome to new engineers in BUITEMS.

25/12/2025

21st convocation Buitems
Engr Saood and Engr Qasim
Best of luck for your future.

22/11/2024

Read and share
writen By Saboor Ahmed
Civil Engineering fall 2020-24
میرا ذاتی تجربہ

حالیہ دنوں میں مجھے اپنی ریسرچ پیش کرنے کے لیے کراچی جانے کا موقع ملا، جہاں NED یونیورسٹی میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ جیسے ہی ہم یونیورسٹی پہنچے، معلوم ہوا کہ ہمارا قیام یونیورسٹی کے فارن فیکلٹی ہاسٹل میں ہے۔ ایک دن پہلے پہنچنے کی وجہ سے ہمیں آرام کا موقع ملا اور اگلے دن کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوا۔

کانفرنس کے پہلے دن مختلف مقررین نے کانفرنس کی اہمیت اور موضوعات پر روشنی ڈالی۔ ان مقررین میں NED یونیورسٹی کے کئی ایسے افراد شامل تھے جو پاکستان کے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کانفرنس کے اختتام پر ریفریشمنٹ کا انتظام تھا، جہاں ہمیں NED کے وائس چانسلر، ڈاکٹر سروش حشمت لوہدی سے ملاقات کا موقع ملا۔

یہ ایک عجیب لیکن دلچسپ تجربہ تھا۔ ہم سب حیران تھے کہ وائس چانسلر ایک عام سی کرسی پر بیٹھے ہمارے ساتھ چائے پی رہے تھے، اور ان کا رویہ نہایت سادہ اور خوش اخلاق تھا۔ گپ شپ کے دوران، انہوں نے بتایا کہ وہ BUITEMS کی سینٹ کے ممبر بھی ہیں اور حالیہ سینٹ میٹنگ میں شرکت کے لیے کوئٹہ آئے تھے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ پچھلی میٹنگ کے دوران کافی انتظار کرتے رہے کیونکہ بلوچستان کے گورنر، جو سینٹ کے چیئرمین بھی ہیں، مصروف تھے۔

اس پر میں نے جواب دیا، "سر، ہماری یہاں ترجیحات مختلف ہیں۔ شاید گورنر صاحب کی اُس وقت کوئی اور ترجیح تھی۔" اس بات پر ہم سب مسکرائے، اور ڈاکٹر سروش حشمت لوہدی صاحب نے مزید بات چیت جاری رکھی۔

اسی دوران انہوں نے ہمیں کہا کہ NED یونیورسٹی کو مزید ایک دو دن کے لیے ایکسپلور کریں اور ہمارے قیام میں اضافہ کر دیا۔ باتوں کے دوران انہوں نے ذکر کیا کہ انہیں کلاس لینے جانا ہے۔ ہم سب حیران رہ گئے کہ وائس چانسلر بھی کلاس لیتے ہیں!

یہ بات ہمارے لیے بہت چونکا دینے والی تھی کیونکہ ہمارے تعلیمی اداروں میں ایسی روایت نہیں۔ بلوچستان کے کئی تعلیمی اداروں میں کسی ڈین، رجسٹرار یا وائس چانسلر سے ملاقات کرنا ہی مشکل ہوتا ہے، کلاس لینے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن NED یونیورسٹی میں وائس چانسلر کا یہ انداز واقعی قابل تقلید ہے۔

NED یونیورسٹی کے وزٹ کے دوران، میں نے دیکھا کہ ان کے لیبارٹریز مکمل طور پر فعال ہیں، اور طلباء ان میں مصروف عمل نظر آئے۔ ان کی عمارتیں پرانی ضرور تھیں، لیکن تعلیمی ماحول اور سہولیات بے مثال تھیں۔

اس کے برعکس، بلوچستان کے تعلیمی اداروں کی حالت افسوسناک ہے۔ ہمارے اداروں میں ترجیحات کچھ اور ہیں۔ طلباء کی تعلیم اور سہولیات پر توجہ دینے کے بجائے غیرضروری کاموں پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔

NED یونیورسٹی میں پروفیسرز سے بات کرتے ہوئے معلوم ہوا کہ وہاں سالوں سے کوئی نئی بھرتی نہیں ہوئی، لیکن جو اسٹاف موجود ہے، وہ دل سے اپنا کام کر رہا ہے۔ یہاں طلباء کو بچوں کی طرح سمجھا جاتا ہے اور ان کی تعلیم و تربیت کو اہمیت دی جاتی ہے۔

یہ تجربہ میرے لیے ایک آنکھ کھولنے والا تھا۔ یہ احساس ہوا کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔اور شاہد یہی ھماری یونیورسٹیوں کی تباہی کی وجہ ھے۔ اگر ہم تعلیم کو ترجیح بنائیں اور طلباء کی ضروریات پر توجہ دیں، تو ہم بھی NED یونیورسٹی جیسا ماحول فراہم کر سکتے ہیں۔

تحریر:صبور خان

Photos from Buitems Civil-Engineers's post 15/09/2024

comes to End
2020-24
Day
Best of luck All.

11/05/2024

"*Attention BUITEMS community!* 🥋 Our BUITEMS Taekwondo Team is gearing up to participate in the "HEC Inter-Varsity Taekwondo (Men) Championship 2023-24" at the National University of Computer and Emerging Science FAST Islamabad Campus. It's time to ignite the fire🔥 within, fuel your passion, and let the world feel the thunder of BUITEMS power⚡!

Let's give a big shoutout to our dedicated players:
• *Muhammad Balach (Computer Science) 4th Semester*
• *M. Kashif (Public Administration) 4th Semester*
• *Shaheer Shahid (BS Education and Science) 4th Semester*
• *Mudasir Hammad Durrani (BSBA) 6th Semester*
• *Hamza Munir (Petroleum and Gas) 8th semester*
• *Zawar Ahmed (Civil Engineering) 8th semester*

Your support means everything! Let's back our champions all the way! 💪🏽 🤝"

22/12/2023

Syed Bilal Ahmed
Atal Khan
Naat khawa Hussain Magsi 7th semester
Imran Magsi

22/12/2023


22/12/2023

Nisar Ahmed
Fall 2019 Gold medalist....

22/12/2023

2019

22/12/2023

2019

#2023

Photos from Buitems Civil-Engineers's post 23/11/2023

Team buitems from civil engineering dept, Batch f-19 emerged victorious at the 13th International Conference of Civil Engineering held at Ned University.The research paper conference featured a total of 66 presentations from participants all across Pakistan and Team Buitems secured the position.
led by group leader Ahmed khan, and supervised by Engr Zarak khan.
Group members, Ayaz khan Bazai, shahzada M Karim, Hafiz M adil .

Photos from Buitems Civil-Engineers's post 13/10/2023

بیوٹمز یونیورسٹی میں بیوٹمز سٹاف ایسوی ایشن کے پرامن احتجاج و دھرنا کو نااہل بیوٹمز انتظامیہ نے ختم کرنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری بلائے گئے ہیں۔ گزشتہ روز بیوٹمز اساتذہ کرام کو پرامن احتجاج کرنے پر شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Quetta