25/09/2026
محکمہ منرلز اینڈ مائنز بلوچستان نے سکولز سیکشن میں ٪50 پروموشن کوٹہ سسٹم 2006ء کے تحت مورخہ 2020-11-25 کو جے وی ٹیچرز اور جے ای ٹیچرز کو کوالیفیکیشن بیسز+ سنیارٹی بیسز پر SST کیڈر میں پروموشن دی۔اور نوٹیفکیشن جاری کیا۔ لیکن نجانے کیوں محکمہ تعلیم اسکولز جے وی اسکول ٹیچرز کے منظور شدہ حق ٪50 پروموشن کوٹہ سسٹم 2006ء پر عملدرآمد کرنے سے قاصر ہے۔اور جے وی کیڈر کے حقوق غصب کیئے ہوئے ہے۔