15/05/2022
*کیریئر سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی*
بی ار سی / کیڈٹ کالجز/ ملٹری کالجز کی تیاری کیلیے ماھر اساتزہ کرام کی زیر نگرانی کلاسسز کا آغاز کر رھا ھے۔ محترم والدین اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کیلیے CSSA میں بچوں کی داخلے یقینی بنایے۔ داخلے محدود نشستوں پر جاری ھیں۔ کلا سسز کا با قاعدہ اغأز پیر ,16/05/2022 سے ھوگا۔
ڈائریکٹر پروفیسر نقیب اللہ کاکڑ : +923337946760
فدالرحمن صاحب: +923108259047
*پتہ* : نزد مظہر ایکسرے فیض محمد روڈ کوئٹہ