30/05/2026
TikTok · Abdul Razaq Check out Abdul Razaq’s video.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra residential islamic foundation school quetta, School, Usman bagh, Quetta.
30/05/2026
TikTok · Abdul Razaq Check out Abdul Razaq’s video.
06/02/2026
الحمدللہ!
اسکول کے سالانہ امتحانات اور تقسیمِ انعامات کی شاندار تقریب بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوئی۔
ہم دل کی گہرائیوں سے
🌸 معزز مہمانانِ گرامی
🌸 محترم والدین
🌸 اساتذۂ کرام
اور
🌸 ہمارے پیارے طلبہ
کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی شرکت نے اس تقریب کو یادگار بنا دیا۔
🏆 ہونہار بچوں کی محنت رنگ لے آئی
📚 کامیابیوں کا اعتراف ہوا
😊 خوشیوں اور مسکراہٹوں نے ماحول کو روشن کر دیا
📷 چند خوبصورت لمحات آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں—
جو اس یادگار دن کی جھلک پیش کرتے ہیں۔
✨ تعلیم کے ساتھ تربیت — روشن مستقبل کی ضمانت ✨