Quetta Medical Entry Test Students 2021

Quetta Medical Entry Test Students 2021

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Medical Entry Test Students 2021, Education, Quetta.

09/10/2021


(PMC) کا MCQs بینک 6000 سوالوں پر مشتمل ہے اور پی ایم سی نے 31 دن میں ٹوٹل 62 ٹیسٹ لیئے جس میں ہر سٹوڈنٹ کا الگ الگ ٹیسٹ تھا اس کا مطلب ہے پی ایم سی نے (2538900000=195000×62×210) ڈھائی ارب کے لگ بھگ ٹیسٹس لئیے ہیں اور پی ایم سی کا ہر MCQ تقریباً چار لاکھ دفعہ ریپیٹ (دہرا) ہو چکا ہے 😭.
اور لڑکے جب ٹیسٹ سینٹرز سے باہر نکلتے تھے تو پھر وہی MCQs سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے تھے جس کا فائدہ ان بچوں کو ہوا جس کا ٹیسٹ لیٹ ہوا تھا مطلب انہوں نے ایک قسم کا نقل کیا اور وہ بچے بالکل سراسر نا انصافی اور ظلم کے شکار ہوئے جن کا ٹیسٹ شروع کے دنوں میں ہوا تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ پی ایم سی کے ٹیسٹ کی زرہ برابر بھی نہ کوئی شفافیت (ٹرانسپیرنسی) تھی اور نہ سیکریسی.
#نتیجہ: پی ایم سی کا ٹیسٹ شروع کے پانچ دنوں میں ہی آؤٹ ہو چکا تھا اور باقی دنوں میں میں پی ایم سی بالکل ایک غیر موضوع، ناکارہ، غلطیوں سے بھرا ہوا، آؤٹ شدہ اور نا انصافی پر مبنی ٹیسٹس لے رہی تھی.
#مقصد: آپ سب نے اتفاق سے کام لینا ہوگا اور اس لولی پپ شدہ ٹیسٹ کو منسوخ (رد) کرنا چاہیئے اور ایک ہی دن میں ایک صاف اور شفاف فِزیکل (جسمانی) ٹیسٹ کے Reconduct (ری کنڈکٹ) کا مطالبہ کرنا چاہیئے اور انشاءاللہ یہ Reconduct ہر حال میں ہوگا.
اگر آپ لوگوں نے اپنے حق پر تھوڑا سا بھی کمپرومائز کیا تو پھر ساری زندگی افسوس کرو گے اور زندگی (دنیا) میں ایک غلام ذہنیت کے مالک تصور ہوں گے اور آخرت میں اللہ تعالی کے سامنے مجرم اور قصور وار ٹہرو گے کیونکہ تم نے حق کیلئے اپنا آواز بلند نہیں کیا ہوگا.

ایک فلاسفر کا قول ہے کہ "جن میں اکیلے چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ان کے پیچھے قافلے چلتے ہیں."

میں آپ لوگوں کا بھائی بحیثیتِ ایک پڑھا لکھا جوان اور آذاد ذہنیت کا مالک تم لوگوں کے ساتھ ہر تعاون کیلئے تیار ہوں بس صرف تم لوگوں نے بھی ایک سچا وعدہ کرنا ہے کہ اپنے حق پہ کسی صورت کمپرومائز اور گنجائش نہیں کرنا ہے.









(GraceMarks) 🍭



🙏😭😡😭🙏

23/09/2021



✌💪✌ ✌💪✌ #ریکنڈکٹ



اگر ریکنڈکٹ کا مطالبہ نہیں مانا گیا تو پھر جن بچوں کا ابھی تک ٹیسٹ نہیں ہوا ہے انہوں نے ٹیسٹ سے بائیکاٹ کرنا ہوگا یا اگر وہ ایسا نہیں کریں گے پھر جن بچوں کا ٹیسٹ ہوا ہے (مظاہرینِ دھرنا) انہوں نے ہر صورت میں ٹیسٹ سینٹرز کو بند کرنا ہوگا اور کسی سٹوڈنٹ کو بھی ٹیسٹ سینٹرز میں مزید ٹیسٹ دینے کیلئے نہیں چھوڑنا ہوگا تاکہ PMC ریکنڈکٹ پہ مجبور ہو جائے!

23/09/2021

Mdcat Aspirants Want !!!

22/09/2021

Right Now !!!

22/09/2021

Students Reject TEPS And PMC

15/09/2021

👍

14/09/2021

🟥Final Call‼️For 15th Sept,2021‼️
Tomorrow Protest totally depend on Strength of Students!!
✅PMC will only listen to your demands if they realise that it,s not Problem of Some Students but it is the issue of whole Pakistan.....
✅We have provided just platform to all talented and deserving students to raise your voice for Justice ‼️
✅ Complaining on Social Media will never solve your Problems......
🟥Tomorrow We will be waiting for you Infront of PMC ISLAMABAD ...... Insha'Allah!!

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta