Awekend Yoth Kuchlak

Awekend Yoth Kuchlak

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awekend Yoth Kuchlak, Educational consultant, killi mullakhil katter, Quetta.

28/02/2024
10/03/2023

کچلاک ایکسپریس نیوز کی وضاحت ومذمت
(10 مارچ 2023)
کچلاک ایکسپریس نیوز ایک معروف ادارہ سے وابستہ اور کارڈ ہولڈر نیوز چینلز ہے اور اپنے ادارے کو جوابدہ ہے حلقہ کچلاک اور گردونواح میں کسی بھی سیاسی جماعت ،سماجی تنظیم فرد یاقبیلہ کے قابل تشہیر سرگرمیوں کو یکساں اہمیت اور کوریج دیا ہے
کچلاک کی سطح پر دیگر نیوز چینل بھی سرگرم عمل ہے جس کی رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ سے ہمیں غرض نہیں البتہ Kuchlak News کے نام سے فیک آئی ڈی یا چینل کی معروف سیاسی کارکن سنجیدہ سماجی ورکر سوشل ایکٹویسٹ قدرت اللہ ملاخیل کے خلاف نازیبا الفاظ ، گالم گلوچ تہمت اور بہتان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دیگر صحافتی دوست ایسے گمنام فرد اور آئی ڈی کو بے نقاب کریں
اوراہلیان کچلاک سے بھی التماس ہے کہ صرف دلکش نام یا اچھی کوالٹی کے موبائل کو کچلاک پریس سے منسلک نہ کریں

27/01/2023

دوستوں ایک مشہورہ چاہئے۔
ہم غریب اور یتیم بچوں کیلے ایک سکول اور شیلٹر ہوم کھول رہےہیں۔کیا مشہورہ ہے اپ لوگوں کا ہمارےلیے۔

02/08/2022

اسلام علیکم
اویکنڈ یوتھ کچلاک کے طرف سے انشاءاللہ بہت جلد تعلیمی موضع اور ہمارا ممبر شھید انورلحق کے یاد میں ایک کنونشن منعقد ہوگا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Killi Mullakhil Katter
Quetta