DisCover Balochistan"""

DisCover Balochistan"""

Share

Let's Discover Beauty Of Balochistan
THE LAND OF MOUNTAINS�

12/11/2022

We Lost a Gem😥

افسوسناک خبر: 😢😢
خاران سے تعلق رکھنے والے سابق اسسٹنٹ کمشنر خضدار قائم مقام ڈی سی لورالائی جمیل رند کوئٹہ میں کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا۔

12/09/2022

سب کیمپس خاران کو بچائیں!🙏

بلوچستان یونیورسٹی سب کمیپس خاران جو کہ اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے اگر اقدامات نہیں اٹھائیں گئے تو کسی بھی وقت بند ہوسکتا ہے۔
خاران کیمپس کو جان بوجھ کر ایسے ڈیپارٹمنٹس دیئے گئے ہے جو خاران کے سوسائٹی سے بلکل مختلف ہیں. گزشتہ چار سالوں سے کیمپس والے بلوچی،کمسٹری،فزکس، زولوجی ایجوکیشن, انگلش اور دوسرے سوشل سائنسس جیسے مضامیں کی شروات کا ڈیمانڈ کررہئے لیکن vc صاحب اور دوسرے شرکاء اس کو مزاق سے زیادہ نہیں لے رہئے ہیں.

تمام طبقہ فکر اور شوشل ایکٹیوسٹس سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ سب کیمپس خاران کو بچانے میں کردار ادا کرکے بلوچ کیلئے تعلیمی دروازوں کو بند کرنے سے روکیں۔

02/09/2022

*خاران (جوژان) صوبہ بلوچستان کے رہائشی کینسر کا مریض آپ کے دعا، توّجہ اور امداد کا مُنتظر___*

محبت، وفا، میارجلّی، بڑھ چڑھ کر دوسرے ضرورت مندوں کا کام آنا اِس خاک (خاران/بلوچستان) کا شیوہ رہا ہے۔۔۔
اب ضرورت ایک مشکل کی شکل میں آپ کی ایک ایک روپیہ امداد کے منتظر بلڈ کینسر کے مریض *وقاراحمد* کی زندگی ہے۔۔
جی ہاں!
ایک بہت ہی غریب گھرانے کے چشم و چراغ *وقاراحمد محمد حسنی ولدیت امام بخش محمد حسنی* بلڈ کینسر کی مرض میں مُبتلا کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زِیست اور موت کے کش مکش میں داخل ہے، آپ مُخیر حضرات کی تعاون و کُمک کے مُنتظر ہیں۔
*ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ، ایم این اے میر محمد ہاشم نوتیزئی،سابقہ تحصیل ناظم میر جمعہ کبدانی، واجہ شعیب جان نوشیروانی، خادمِ خاران میر عبدالکریم نوشیروانی، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور میر نورالدین نوشیرانی سمیت آپ تمام حضرات سے دل کھول کر بھرپور مدد و کُمک کی اپیل__*

خصوصاََ سادات فیملی اور آپ سب سے دعاؤں کی اپیل۔۔۔🙏

*رابطہ__ 03332036107*

28/08/2022

سُن تو سب لیں گے مگر کوئی نہیں سمجھے گا
کون سمجھے گا اگر کوئی نہیں سمجھے گا
زندگی سب کو پتا ہے کہ بَسر ہوتی ہے
کیسے ہوتی ہے بسر ,کوئی نہیں سمجھے گا





😓😓

19/08/2022

شہید انسانیت بالاچ بلوچ کو سرخ سلام
اللہ پاک اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Photos from DisCover Balochistan"""'s post 15/07/2022

#بولان
#مہرستان
Click

12/07/2022
03/07/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 7 طلباء عید کے لئے گھر جارہے تھے۔۔۔۔ راستہ میں سدا بہار بس حادثے کا شکار ہو ئی۔۔۔۔ جسمیں 5 طلباء سمیت 26 افراد شہید ہوئے
بدقسمتی سے ہمارے سارے سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے لیے سیاست کی ہے کبھی اس عوام کی خیر خوائی کا نہ سوچا ۔
جوانی کی موت والدین کے لیے کسی قیامت سے کم نہیں ہوتی. پھر آپ اپنی ڈگریاں مکمل کر کے جارہے ہوں تو گھر والے کئی خوابوں کی تعبیر مکمل ہوتی دیکھ رہے ہوتے ہیں، اس لمحے موت کی خبر آئے تو انسان کے پاؤں سے زمین نکل جاتی ہے.
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
We Belong To Allah and to Him We shall Return😥

Photos from Kharan Officers's post 01/07/2022

Proud of Kharan❤️❤️❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Joint Road Quetta
Quetta