26/09/2026
ویسے ہر دوسرے بچے اور اس کے والدین کا خواب ڈاکٹر بننا ہی کیوں ہوتا ہے؟
حالانکہ آج بڑے بڑے ہسپتال ان لوگوں کے ہیں جو ڈاکٹر نہیں، بلکہ انہوں نے کاروبار کر کے ترقی کی ہے اور آج ڈاکٹرز ان کے ہاں نوکری کرنے پر مجبور ہیں۔