27/01/2016
students visiting D.G.E,P,A Quetta.......
This page is about the activities carried out by students teachers and administration of IBI school.
27/01/2016
students visiting D.G.E,P,A Quetta.......
26/01/2016
Students in Study Room...
22/01/2016
باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے بدترین حملہ نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے۔ اس مزموم ترین دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو بیک آواز کھڑا ہونا ہوگا۔
17/07/2015
Hadith of the day.
17/07/2015
28/06/2015
28/06/2015
Here's the Calendar entry for the day!
1436 ہجری تاریخ : 11 رمضان المبارک
ہر کہ بر خود نیست فرمانش رواں
می شود فرماں پذیر از دیگراں
ترجمہ:
جس کا اپنے آپ پر حکم نہیں چلتا
اسے دوسروں ہی کا حکم ماننا پڑتا ہے۔
He that does not command himself
Becomes a receiver of commands from others.
Reference : http://goo.gl/8XUpuc
28/04/2015
28/04/2015
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
███▒░(◄ بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ►)░▒▓███
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
28/04/2015
پرندوں کا مشاہدہ کیجیے۔
۱۔باجرے کی بوتل بنا کر گھر کے باہر لٹکائیے۔
۲۔بچوں کے ساتھ صبح و شام پرندوں کا مشاہدہ کیجیے۔
۳۔پرندوں کے مختلف رنگ اور آوازوں پربات چیت کیجیے۔
۴۔ پرندوں کا نام بتائیے اور ان کی شکلوں کی پہچان کروائیے۔
۵۔ بچوں کو بتائیے کی پرندے اللہ کی تعریف کرتے ہیں۔ ہمیں بھی کرنی چاہیے۔
مظاہر قدرت کا مشاہدہ بچوں کی ذہانت بڑھاتا ہے۔
طفلی ۔ ہمارے بچے ہماری زندگی