UOB Quetta Confessions & Crushes
this page is not uob official page
11/09/2024
اگے سمندر گاہ ہے دریا گاہ ہے 🤣👍
10/09/2024
مظلوموں کی اواز اسمبلی سے استعفی دے دیا اختر مینگل نے سنو او کرپٹ حکمران ,
ان کی آواز کو دبایا گیا پورے پانچ سال ،
ایک ظالم و جابرانہ حکومت کا حصہ بننے سے اختر مینگل نے کیا ہے انکار ،
مظلوموں کی اواز اسمبلی سے استفا دے دیا اختر مینگل نے سنو وہ کرپٹ حکمران ،
اقتدار کے ایوانوں سے بوجھل دل کے ساتھ وہ چلا جاتا
ہے
جن ایوانوں کو ازادی کا راج کہا جاتا ہے،
زور آوروں سے روندا جاتا ہے ،
کمزوروں کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
fans
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta Cantonment