07/03/2026
Ameen
Assalamo Alaikum i am creator of this page deen-e-ALLAH . In this page i make related videos about deen. https://youtube.com/@deeneallah?feature=shared
07/03/2026
Ameen
Everyone say ameen
24/02/2026
السلام علیکم
Chand dekhne ki dua
18/02/2026
Ramazan mubarak
18/02/2026
رمضان مبارک
Dua for sighting the Ramadan moon
17/02/2026
Ameen
17/02/2026
صبح بخیر
اسـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــح بخیـــر ایمـــان بخیـــر زندگـــی بعافیـــت
*يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَابْتَغُـوٓا اِلَيْهِ الْوَسِيْلَـةَ وَجَاهِدُوْا فِىْ سَبِيْلِـهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ*
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اللہ کا قرب تلاش کرو اور اللہ کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔
اے اللّٰہ : ہمیں دولت، جائدادیں، عزت و شُہرت کی طلب سے دور رکھنا ، ہمیں صرف ایمان و یقین کی دولت سے سرفراز فرما۔
اے اللّٰہ : ہم سب کی زندگی خوشیوں سے معمور ، کامیابیوں سے بھرپور، اور ہر صبح پُر نور و مسرور کر دے، ہمارے شب و روز ہمارے دوستوں کے لئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ ، صحت و تندرستی ترقی خوشحالی اور عبادات میں اضافہ کا باعث بنے۔
مال و اسباب، آرام و آسائشوں کی ہوس، عیش و عِشرت والی زندگی سے ہمیں دور فرما۔
اپنے اعمالوں کی درستگی، اس میں غیر معمولی اضافہ کی طاقت اور قوّت عطا فرما۔
دنیا و آخرت کی کامیابیاں بھلائیاں خیر عطا فرما۔
اے اللّٰہ ہمیں تکبّر گھمنڈ مخلوق سے بیگانگی سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔
تیری خوشنودی اور تیری رضا والی زندگی عطا فرما۔
بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما اور تمام مرحومین کی بخشش و مغفرت فرما۔
آمین ثم آمین یارب العالمیــن