Laraib Residential Public High School Nawa Killi Quetta

Laraib Residential Public High School Nawa Killi Quetta Eduction

27/05/2026

Sending love and good vibes on this beautiful day. Eid-ul-Adha Mubarak!

At Laraib Residential High School, we believe education is a partnership. By giving our children more time and a listeni...
07/05/2026

At Laraib Residential High School, we believe education is a partnership. By giving our children more time and a listening ear, we build the confidence they need to succeed.


16/04/2026

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ صاحب نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر لاریب ریذیڈنشل ہائی اسکول کے طلباء نے بھی مہم میں حصہ لے کر پیغام دیا کہ نوجوان نسل اپنے ماحول کی حفاظت کے لیے تیار ہے۔
​درخت لگائیں، زندگی بچائیں! 🌳
​

10/04/2026

01/04/2026

Empowering Balochistan, Reaching the World: A Network of Innovation and Excellence, established in 2000, is now accepting applications for admissions 2026-27.

🎓 داخلے جاری ہیں 🎓لاریب ریزیڈنشل پبلک ہائی اسکول، نواکلی کوئٹہنرسری سے لے کر میٹرک تک داخلے جاری ہیں۔✨ ہماری نمایاں خصوص...
08/02/2026

🎓 داخلے جاری ہیں 🎓
لاریب ریزیڈنشل پبلک ہائی اسکول، نواکلی کوئٹہ
نرسری سے لے کر میٹرک تک داخلے جاری ہیں۔
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
🏫 تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
📚 معیاری، جدید اور اخلاقی تعلیم
🏠 طلبہ کے لیے محفوظ اور بہترین ہاسٹل کی سہولت
📖 نظم و ضبط پر مبنی تعلیمی ماحول
🏆 شاندار تعلیمی نتائج اور کردار سازی
🌟 اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ اور روشن بنائیں
لاریب ریزیڈنشل پبلک ہائی اسکول کے ساتھ۔
📍 مقام: نواکلی، کوئٹہ
📞 مزید معلومات اور داخلوں کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔03138494671
👉 تعلیم، تربیت اور کامیابی — ایک ہی چھت کے نیچے

12/12/2025

گزشتہ روز منعقد ہونے والی Annual Result Ceremony 2025 نہایت کامیابی اور وقار کے ساتھ منعقد ہوئی،
جس کے معزز چیف گیسٹ ڈاکٹر لال محمد کاکڑ تھے۔ تقریب میں دیگر محترم مہمانانِ گرامی نے بھی اپنی شرکت سے program کو مزید متاثر کن بنایا۔
تقریب کے دوران بچوں کی سال بھر کی محنت، کارکردگی اور نظم و ضبط کو بے حد سراہا گیا، جبکہ اساتذہ کی انتھک کوششوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ شاندار کارکردگی پر طلبہ و طالبات اور اساتذہ کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔
چیف گیسٹ ڈاکٹر لال محمد کاکڑ صاحب کو بھی ادارے کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی، اور وہاں موجود تمام والدین میں اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔
اختتام پر ڈائریکٹر عبدالقہار کاکڑ نے معزز مہمانان، والدین، اساتذہ اور طلبہ کا تہہ دِل سے شکریہ ادا کیا اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔




09/12/2025

آج کلاس دہم کے طلباء نے اسکول کا آخری دن خوشیوں، یادوں اور محبت بھرا گزارا۔ اس خاص دن کو یادگار بنانے کے لیے انہوں نے اپنی شرٹس پر پرنسپل، اساتذہ اور دوستوں کے دستخط لیے۔
ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہر لمحہ خوش و کامیاب رکھے اور زندگی کے ہر سفر میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔


Address

Ist Bus Stop Nawa Killi Quetta
Quetta Cantonment
LARAIBSCHOOL

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+92812829740

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laraib Residential Public High School Nawa Killi Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Laraib Residential Public High School Nawa Killi Quetta:

Shortcuts

Share

Category