Proud To Be QIMSian

Proud To Be QIMSian

Share

It is related to Medical Studies and Qims Quetta cantt.

22/11/2025

Heartfelt congratulations to Dr. Dawood Khan Nasar from Qims Batch-8 ,successfully clearing the USMLE Step 1 exam!

A truly commendable milestone. Wishing you continued success n best wishes for next steps ahead . Keep shining bro. Well done 🤲👏❣️🎈🎉

22/11/2025

Dr.Usama Batch-7 ,
Qims ,

won 2nd prize in the Complex Cardiology Cases competition at cardiocon 2025 at Serena hotal Quetta 🫀🏆 and got PKR 75,000!
Best part is that he was the only MEDICINE resident R-2 there , presenting head-to-head against 8 interventional cardiologists who also presented their cases.

Super proud of him 🙌 keep shining bro 👏

28/10/2025

Allhamdollilah

Dr M Haneef Khan has cleared FCPS Neurology 🧠😊

Congratulations 🎉

18/10/2025
بلوچستان کے اسپتال عبرت کے نشان بن گئے ڈاکٹر مریم شعیب کا انکشاف: “کیا وزیرِ صحت بخت کاکڑ کو مریضوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں؟
بلوچستان کے صحت کے نظام پر ڈاکٹر مریم شعیب کا دھماکے دار انکشاف صوبے کے اسپتالوں میں علاج نہیں، اذیت بکتی ہے!
ڈاکٹر مریم کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے کسی اسپتال میں مریضوں کے لیے نہ ادویات ہیں، نہ انجیکشن، نہ خون روکنے والی دوائیں آخر مریض کہاں جائیں؟ کس کے در پر فریاد لے کر جائیں؟ اکثر ڈاکٹر اپنی جیب سے دوائیاں خرید کر مریضوں کا علاج کرتے ہیں کیا یہ حکومت کی ذمہ داری نہیں؟

انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت بلوچستان اس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے کہ وہاں سے بہتری کی امید رکھنا بھی خود فریبی ہے
ڈاکٹر مریم نے وزیرِ صحت بخت کاکڑ کو براہِ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی غفلت اور نااہلی نے صوبے کو بیماریوں کے قبرستان میں بدل دیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ آخر اسپتالوں میں دوائیں کب آئیں گی؟ مشینیں کب چلیں گی؟ اور غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟
کیا حکومت بلوچستان کے عوام کو صرف وعدوں اور بیانات سے بہلانا چاہتی ہے؟

ڈاکٹر مریم شعیب نے کہا کہ حکومت صرف پریس ریلیزوں میں زندہ ہے، حقیقت میں مریض موت کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
عوام چیخ رہے ہیں، بچے تڑپ رہے ہیں، اسپتال خالی پڑے ہیں لیکن وزیرِ صحت بخت کاکڑ اب تک خاموش ہیں۔
آخر کب تک یہ خاموشی جانیں نگلتی رہے گی؟ کب بلوچستان کے لوگ اپنے حق کا علاج حاصل کر سکیں گے؟ 13/10/2025

بلوچستان کے اسپتال عبرت کے نشان بن گئے ڈاکٹر مریم شعیب کا انکشاف: “کیا وزیرِ صحت بخت کاکڑ کو مریضوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں؟ بلوچستان کے صحت کے نظام پر ڈاکٹر مریم شعیب کا دھماکے دار انکشاف صوبے کے اسپتالوں میں علاج نہیں، اذیت بکتی ہے! ڈاکٹر مریم کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے کسی اسپتال میں مریضوں کے لیے نہ ادویات ہیں، نہ انجیکشن، نہ خون روکنے والی دوائیں آخر مریض کہاں جائیں؟ کس کے در پر فریاد لے کر جائیں؟ اکثر ڈاکٹر اپنی جیب سے دوائیاں خرید کر مریضوں کا علاج کرتے ہیں کیا یہ حکومت کی ذمہ داری نہیں؟ انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت بلوچستان اس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے کہ وہاں سے بہتری کی امید رکھنا بھی خود فریبی ہے ڈاکٹر مریم نے وزیرِ صحت بخت کاکڑ کو براہِ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی غفلت اور نااہلی نے صوبے کو بیماریوں کے قبرستان میں بدل دیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اسپتالوں میں دوائیں کب آئیں گی؟ مشینیں کب چلیں گی؟ اور غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟ کیا حکومت بلوچستان کے عوام کو صرف وعدوں اور بیانات سے بہلانا چاہتی ہے؟ ڈاکٹر مریم شعیب نے کہا کہ حکومت صرف پریس ریلیزوں میں زندہ ہے، حقیقت میں مریض موت کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ عوام چیخ رہے ہیں، بچے تڑپ رہے ہیں، اسپتال خالی پڑے ہیں لیکن وزیرِ صحت بخت کاکڑ اب تک خاموش ہیں۔ آخر کب تک یہ خاموشی جانیں نگلتی رہے گی؟ کب بلوچستان کے لوگ اپنے حق کا علاج حاصل کر سکیں گے؟

08/10/2025

🥳😍🎉 congratulations Dr Sardar Muhammad for clearing FCPS 2 Pulmonology, consultant pulmonologist 🫁 best wishes ahead Bro 🩵

دورہ قلعہ سیف اللہ ، مسلم باغ اور خانوزئی 

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے گرینڈ کنوینشن کے سلسلے میں سپریم کونسل کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عجب خان خروٹی اور سابق ترجمان ڈاکٹر صبور کاکڑ نے   ٹیچنگ ہسپتال قلعہ سیف اللہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مسلم باغ، اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانوزئی کا دورہ کیا، 

 دورے میں ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقاتیں اور کارنر میٹنگز کیےگئے اور تمام ڈاکٹرز کو گرینڈ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی گئی جس پر تمام ڈاکٹرز نے شرکت اور تعاون یقین دہانی کرائی۔۔۔

گرینڈ کنونشن 11 اکتوبر 2025 کو کوئٹہ میں منعقد ہوگی جس کے سلسلے میں تمام ڈاکٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وارڈ ٹو ورڈ موبلائزیشن اور کارنر میٹنگ کا سلسلہ مزید تیز کرے 

تمام ڈاکٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سوشل میڈیا پر انگیجمنٹ کو زیادہ سے زیادہ بڑھاے  اور اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے فیس بک اور واٹس ایپ پر اپنی انگیجمنٹ زیادہ سے زیادہ بڑھاے  اور فیس بک پیج سے شیئر ہونے والی ایکٹیوٹیز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 

محکمہ صحت حکومت بلوچستان کی حالیہ غیر تسلی بخش کارکردگی ڈاکٹروں کو درپیش مسائل اور ان کے مستقل حل کے لیے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جدوجہد جاری رہے گی 

تیز ہو تیز ہو ✌️
جدوجہد تیز ہو✌️ 06/10/2025

دورہ قلعہ سیف اللہ ، مسلم باغ اور خانوزئی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے گرینڈ کنوینشن کے سلسلے میں سپریم کونسل کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عجب خان خروٹی اور سابق ترجمان ڈاکٹر صبور کاکڑ نے ٹیچنگ ہسپتال قلعہ سیف اللہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مسلم باغ، اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانوزئی کا دورہ کیا،

تیز ہو تیز ہو ✌️
جدوجہد تیز ہو✌️

دورہ قلعہ سیف اللہ ، مسلم باغ اور خانوزئی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے گرینڈ کنوینشن کے سلسلے میں سپریم کونسل کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عجب خان خروٹی اور سابق ترجمان ڈاکٹر صبور کاکڑ نے ٹیچنگ ہسپتال قلعہ سیف اللہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مسلم باغ، اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانوزئی کا دورہ کیا، دورے میں ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقاتیں اور کارنر میٹنگز کیےگئے اور تمام ڈاکٹرز کو گرینڈ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی گئی جس پر تمام ڈاکٹرز نے شرکت اور تعاون یقین دہانی کرائی۔۔۔ گرینڈ کنونشن 11 اکتوبر 2025 کو کوئٹہ میں منعقد ہوگی جس کے سلسلے میں تمام ڈاکٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وارڈ ٹو ورڈ موبلائزیشن اور کارنر میٹنگ کا سلسلہ مزید تیز کرے تمام ڈاکٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سوشل میڈیا پر انگیجمنٹ کو زیادہ سے زیادہ بڑھاے اور اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے فیس بک اور واٹس ایپ پر اپنی انگیجمنٹ زیادہ سے زیادہ بڑھاے اور فیس بک پیج سے شیئر ہونے والی ایکٹیوٹیز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں محکمہ صحت حکومت بلوچستان کی حالیہ غیر تسلی بخش کارکردگی ڈاکٹروں کو درپیش مسائل اور ان کے مستقل حل کے لیے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جدوجہد جاری رہے گی تیز ہو تیز ہو ✌️ جدوجہد تیز ہو✌️

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Quetta Cantonment
0812