25/03/2024
Attention Balochistan Students !
____________________
بلوچستان کے طلبہ کو انتہائی اہم مسئلہ درپیش ہوا ہے ۔ کل بولان یونیورسٹی کی میرٹ لسٹ لگ گئی۔ اور کل ہی لسٹ کے بعد ان طلبہ کو HEC Medical Seats کی Emails نہیں ائے جن کے نام لسٹ میں ہے یعنی انکو شائد انرولڈ شمار کیا گیاہے۔ اور ان کو آگئے جس کے نام لسٹ میں نہیں۔
کیا یہ مذاق تھوڑی ہے؟ یہ سیٹ بچوں کی زندگی بناتا ہے۔
اپ کے معلومات کے لئے HEC/PMDC کی پالیسی یہ ہے اور فاٹا والوں کو بھی اسی پالیسی پر Emails ائے ہیں کہ جن کے نام لسٹ میں اجائے اور وہ اپنا سیٹ نہ لے تو وہ Enrolled تصور نہیں ہوتے اور
جن کے نام MDCAT لسٹ میں ائے اور وہ اس پر داخلہ بھی لے یا پرائیویٹ کسی بھی کالج میں انرولڈ ہو ان کو HEC سیٹ نہیں ملتا ہے۔ ادھر تو HEC والوں نے لسٹ دیکھتے ہی ان کو خود سے enrolled تصور کیا۔ بھئی صبر کرلو جو بولان کی سیٹ لے وہ انرولڈ ہے انکو سیٹ نہ دو باقی کا تو اپنا حق ہے۔
خیر HEC سے گزارش ہے کہ جلدی اس کو ٹھیک کرلے اور تھوڑا انتظار کرلے کہ جب بولان کے داخلے بند ہو پھر HEC سیٹوں پر بلوچستان کے بچوں کو داخلے دے۔ اگر یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا پھر بلوچستان کے تمام بچوں کے پاس ہر فورم پر جانے کا مکمل حق ہے۔
Higher Education Commission, Pakistan