Education Information ایجوکیشن انفارمیشن

Education Information ایجوکیشن انفارمیشن Education related all news, Jobs etc

Educational information
21/04/2024

Educational information

University of Balochistan .کسی بھی انفارمیشن کے لئے پیج پر نمبر موجود ہے رابط کر سکتے ہیں۔
07/04/2024

University of Balochistan
.
کسی بھی انفارمیشن کے لئے پیج پر نمبر موجود ہے رابط کر سکتے ہیں۔

07/04/2024
Educational Information.
20/02/2022

Educational Information.

17/11/2021

اسلام علیکم!!
BA 2021 Season۔
تمام امیدوار جو گزشتہ کے امتحانات میں فیل ہوچکے ہیں وہ اپنا سپلیمنٹری امتحان دوبارہ دے سکتے ہیں۔ اور وہ تمام امیدوران جن کے چانسز ختم ہوگئے تھے وہ بھی فریش دے سکتے ہیں!!
#نوٹ: وہ حضرات جو کسی مجبوری کی وجہ سے فارم جمع کروانے کے لیے پریشان ہیں یہ کوئ ساتھی دور دراز سے نہیں آسکتے تو وہ ہم سے رابط کریں۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ:
03344443235
03122201568



Late date: registration 19.11.2021.
Last date Exam form: 22.11.2021.

08/11/2021


تمام امیدوار #2019 تک انٹرمیڈیٹ والے رجسٹریشن کے لئے اہل ہیں یعنی جس نے انٹرمیڈیٹ 2014,15,16,17,18,19 میں کیا ہے وہ سب رجسٹریشن کے لئے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔!!
رابطہ نمبر: چیرمین ایڈمیشنز بلوچ بیلٹ
03344443235.

بلوچستان ورکر ویلفیئر بورڈ نے درج ذیل اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ جن امیدواروں نے CTSP کے ذریعے درخواست دی ہے انہیں دوبارہ ...
03/11/2021

بلوچستان ورکر ویلفیئر بورڈ نے درج ذیل اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ جن امیدواروں نے CTSP کے ذریعے درخواست دی ہے انہیں دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے اس کا مطلب ہے کہ کوئی فیس نہیں ہے لیکن درخواست فارم ہیڈ آفس میں CTSP کی جاری کردہ رول نمبر سلپ کے ساتھ جمع کرانا ضروری ہے بصورت دیگر سابقہ ​​درخواست فارم مسترد کر دیا جائے گا۔ آخری تاریخ 16 نومبر 2021.
نوٹ: جن اُمیدواروں پہلے سے اپلائی کیا ہیں وہ شرائط وضوابط نمبر 12 لازمی پڑھیے

13/10/2021




11/10/2021

نزیر بلوچ جس کی ہم نے کچھ دن پہلے پوسٹ بھی رکھی تھی اور انہیں بہت پزیرائی ملی اور میر حشمت خان لہڑی کی طرف سے اچھی نوکری کی پیشکش ملی ہے جس پر ہم انکا مشکور ہیں۔ نزیر بلوچ کی ایک کلیپ جس میں وہ اپنے دل کی باتیں کہہ رہے ہیں اور تمام دوست احباب کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
Our vision never stop.
Your support always required.




University of balochistan Quetta
Jam Kamal Khan
Sardar Yar Mohammad Rind Group
Govt Of Balochistan Progress

ان سے ملیں یہ ہے نزیر احمد رند بلوچ جو یونیورسٹی آف بلوچستان کے گیٹ پر صبح آٹھ سے لیکر شام 6 بجے تک سیکیورٹی کے طور پر م...
07/10/2021

ان سے ملیں یہ ہے نزیر احمد رند بلوچ جو یونیورسٹی آف بلوچستان کے گیٹ پر صبح آٹھ سے لیکر شام 6 بجے تک سیکیورٹی کے طور پر ماہانہ 13 ہزار پر اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔ نزیر رند بہت ہی تعلیم یافتہ نوجوان ہے انکی انگلش کی تو کیا بات بہت ہی لاجواب ہے۔ نزیر بلوچ نے 2014 میں بی اے اکنامکس میں پاس کیا اور بی ایڈ 2016 میں مکمل کی ہے۔ مگر آج تک اس کرپٹ نظام میں گورنمنٹ نوکری حاصل نہ ہوسکا۔ نزیر بلوچ کی قابلیت آپ ان سے مل کر ہی اندازہ لگا سکتے ہیں وہ کتنا قابل ہے۔ میں نے جب پوچھا نزیر آپ اپنا قابلیت کیوں شو نہیں کرتے؟ تو کہا اگر میں یہاں اپنی قابلیت شو کرونگا تو یہ نوجوان جو تعلیم حاصل کررہے ہیں یہ کہیں مجھے دیکھ کر ڈس موٹیویٹ نہ ہو جائیں کہ اس کرپٹ نظام میں نزیر جیسے قابل بھی بے روزگار ہیں۔ تو ہم کیا کریں گے۔ لہذا نزیر بہت کوششوں کے باوجود بھی اس کرپٹ نظام میں اپنا اصل مقام حاصل نہ کرسکا۔ میں تمام اسٹوڈنٹس یونیورسٹی آف بلوچستان کو گزارش کرتا ہوں کہ انکی قابلیت کو بلوچستان میں شو کریں اپنا فرض ادا کریں آپ کی ایک نیکی نزیر کی زندگی بدل سکتا ہے تو ہمت کا مظاہرہ کریں اور نزیر کا ساتھ دیں واسلام۔

Today's Updates!!
01/10/2021

Today's Updates!!


Address

Labour Colony
Quetta Cantonment

Telephone

+923344443235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Information ایجوکیشن انفارمیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education Information ایجوکیشن انفارمیشن:

Shortcuts

Share

Category