SAMI ULLAH KAHN

SAMI ULLAH KAHN Welcome to Tairq jameel, This channel is related to all scholar speeches like maulana tariq jameel dr

02/06/2023

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

کیا ہم اپنے بچوں کی بنیادی تربیت ٹکٹوک سے کرنی چاہیے ؟
ہم اپنے بچے کی ہاتھ میں کتاب کی بجائے موبائل دے. تو کیا
یہ بچہ مستقبل میں ہمارا اور ہمارے معاشرے کی قدر کرے گی. انسانیت کی عزت اور اسلام کی خدمت کیا ٹکٹوک میں ہوتی ہے. تو ذرا سوچیں اپنے بچوں کے مستقبل میں کہ میرا بچہ بڑا اوکے ٹکٹوکر بنے گا یا اسلام کا خدمت گار. بچائیں اپنے بچے کی زندگی اس بے ہودہ اپلیکیشن سے خدا نہ کرے کہ اے بچہ آنے والے وقت میں آپ کے قاتل بنے اپنے بچے کی تربیت اسلام کی بنیاد پر کریں. خدا کے لئے اپنے بچوں پر رحم کرے

میرا پیغام اس ماں باپ کیلئے جواپنے بچے کی خوشی ٹکٹوک میں دیکھنا چاہتا ہیں

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923332529956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAMI ULLAH KAHN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SAMI ULLAH KAHN:

Shortcuts

Share