31/05/2026
کل یکم جون سے اوپل کراؤن ایجوکیشنل اکیڈمی کے تمام تر کلاسز میں فری ایڈمشن کلاس اول سے کلاس دہم تک تمام سبجیکٹ قابل اور تجربہ کار ٹیچرز کی زیر نگرانی 2 بجے سے شام 8 بجے تک
Education for Every one
31/05/2026
کل یکم جون سے اوپل کراؤن ایجوکیشنل اکیڈمی کے تمام تر کلاسز میں فری ایڈمشن کلاس اول سے کلاس دہم تک تمام سبجیکٹ قابل اور تجربہ کار ٹیچرز کی زیر نگرانی 2 بجے سے شام 8 بجے تک
انگلش لینگویج کی نئی کلاسز کا آغاز یکم جون 2026 سے ھوگا جس میں اسپیشل گرائمر اورل کمیونیکیشن کی کلاسز 2:00 بجے سے شام 8 بجے تک
Sir Muhammad Basheer ✌️
Math Teacher required
3:00 to 7:00
Male only
6th 7th 8th Cv 03337389301
30/04/2026
جب آپ صبح اپنی ڈیوٹی پر جائیں تو راستے میں یونیفارم پہنے یا ہاتھ میں کتابیں تھامے کھڑے طلبہ کو دیکھ کر گاڑی نہ گزاریں۔ انہیں ضرور لفٹ دے دیں۔
شاید ایسے طلبہ کے والدین روز کا کرایہ افورڈ نہیں کر سکتے۔ آپ کی گاڑی کا ایک خالی سیٹ کسی بچے کی تعلیم کا سہارا بن سکتا ہے۔
چھوٹی سی مدد، بڑا سا اجر
وہ تمام طلباء و طالبات جن کی کلاسز 3 سے 4 بجے تک منعقد ہوتی ہیں، Opal Crown Educational Academy آپ کے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ اس بات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اوپل کراؤن ایجوکیشنل اکیڈمی کے تمام اساتذہ کرام محنتی، مخلص اور اعلیٰ اخلاق کے حامل ہیں۔