Pak Dairy

Pak Dairy

Share

"Raise your voice—not to be heard, but to give voice to the voiceless..

02/11/2025

کوئٹہ شہر سیٹلائٹ ٹاون اور آس پاس میں سکول اور
اکیڈمی کی ضرورت ہیں۔
رابطہ نمبر۔03118214845

02/11/2025

School and academy needed in quetta city
Contact.03118214845

23/07/2025

شہدائے وطن کو سلام، بلوچستان کے بہادر سپوت میجر محمد انور کاکڑ شہید

میجر محمد انور کاکڑ شہید 19 جولائی 2025 کو کوئٹہ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے

میجر محمد انور کاکڑ شہید کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے

میجر محمد انور کاکڑ شہید ، شہادت کے وقت بلوچستان میں تعینات تھے،

میجر محمد انور کاکڑ شہید نے پی سی ہوٹل گوادر پر فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف انتہائی اہم آپریشن کامیابی سے سر انجام دیا

اس آپریشن میں میجر محمد انور کاکڑ کو 2 گولیاں لگیں مگر انکا حوصلہ بلند رہا

میجر محمد انور کاکڑ شہید اس وقت بلوچستان میں ابلاغی جنگ میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے تھے

میجر محمد انور کاکڑ شہید کے سوگواران میں والدین، اہلیہ اور 3 بیٹے شامل ہیں

میجر محمد انور کاکڑ شہید نے 10 سال سے زائد عرصہ تک پاک فوج میں دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا

ازلی دشمن بھارت پاکستان سے آمنے سامنے کی جنگ میں ذلت آمیز شکست کا مزہ چکھ چکاہے

بھارت فتنتہ الہندوستان جیسے دہشتگرد گروہوں کی فنڈنگ کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہے

اس محاذ پر بھی بھارت کو منہ کی کھانی پڑے گی اور وہ اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہو گا

23/07/2025

ایس بی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر خالد شاہ کی وزیرِ تعلیم سے اہم ملاقات
آج ایس بی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن خالد شاہ نے وزیرِ تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں لو ایگریگیٹ، سی آر سی پینڈنگ ڈویژن، اور ایڈہاک ریلیف 2024 اور 2025 جیسے اہم مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

محترمہ وزیرِ تعلیم نے مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ان امور پر مزید پیشرفت کے لیے چند دنوں میں سیکرٹری ایجوکیشن کے ساتھ ایک اور اہم نشست کا انعقاد کیا جائے گا۔اور تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

Photos from Pak Dairy's post 09/07/2025

ایس بی کے سینٹرل کمیٹی کا بلوچستان گرینڈ الائنس کے آرگنائزر قدوس کاکڑ کے ساتھ ایک زبردست نشست

Photos from Pak Dairy's post 08/07/2025

بلوچستان بیورکرہسی میں اعلی بڑے پیمانے پر اعلئ سطحی تقرر تبادلہ 26 اہم عہدون پر تقرر وتبادلے

صالح محکد ناصر سیکرٹری ایری گیشن تعینات
ہاشم غلزئی سیکرٹری پی ایچ ای تعینات

آصف فرخ سیکرٹری پی اینڈ ڈی تعینات

طارق حسین ڈی جی خزانہ

شاہ زیب کاکڑ کمشنر کوئٹہ تعینات

سید زاہد شاہ کمشنر ژوب تعینات

Photos from Pak Dairy's post 08/07/2025

ضلع زیارت ۔ایس بی کے اساتذہ منظور احمد اور احسان اللّٰہ صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول وژے سر زیارت میں سلیبس لگا رہے ہیں اور سکول کے بچوں میں سامان تقسیم کر رہے ہیں

08/07/2025

بلوچستان میں ایمانداری کا سلہ اس طرح دیا جاتا ہے۔افسوس۔
Controller Board Abida Kakar's claim was right. A corrupt system always ruins merit.

08/07/2025

محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی حکومت بلوچستان کے تحت مختلف خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے بلوچستان کے مقامی/ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ امیدواروں کو اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ تک آن لائن جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
30 جولائی 2025
مزید معلومات کے لئے ہمارے آفیشل ویب ساٸٹ وزٹ کریں
https://dpr.gob.pk/job-opportunities-in-balochistan-science-and-it-department/
وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1UkID2Jl8Lp8zhPz0Q

08/07/2025

Two side of a mirror.
Pakistan kay halat.














Want your school to be the top-listed School/college in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Quetta Cantonment