JSK News

JSK News "Raise your voice—not to be heard, but to give voice to the voiceless..

ہنہ وڑک مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد شہید ریاض خان کاکڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔
03/08/2026

ہنہ وڑک مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد شہید ریاض خان کاکڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔

ہنہ وڑک چوک دھرنے میں حکومتی وفد پہنچ گئی مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں دھرنا ختم کیا گیا۔ایسا ہی چلتا رہے گا ہمارا وطن۔شہید ...
03/08/2026

ہنہ وڑک چوک دھرنے میں حکومتی وفد پہنچ گئی مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں دھرنا ختم کیا گیا۔ایسا ہی چلتا رہے گا ہمارا وطن۔شہید کرو دھرنا دو ختم کرو۔مگر نہ گورنمنٹ دہشتگردی ختم کرنے میں کامیاب ہے اور نہ مطالبات پر عملدرآمد کرتے ہیں۔

ہنہ وڑک سے ریاض خان کو شہید کر دیا گیا۔حکومت کیوں دہشتگردی ختم کرنے میں ناکام ہیں ۔ دو دن بعد دھرنہ ختم کر دیا گیا ۔
03/08/2026

ہنہ وڑک سے ریاض خان کو شہید کر دیا گیا۔حکومت کیوں دہشتگردی ختم کرنے میں ناکام ہیں ۔ دو دن بعد دھرنہ ختم کر دیا گیا ۔

شہدائے زیارت
30/07/2026

شہدائے زیارت

شھداء مانگی ڈیم زیارت کا ایک روزہ فاتحہ خوانی جناح ٹاؤن مرکزی جامع مسجد میں ادا کیا جارہا تھا جسکی خیر پہلے ختم ھو گیا ۔...
26/07/2026

شھداء مانگی ڈیم زیارت کا ایک روزہ فاتحہ خوانی جناح ٹاؤن مرکزی جامع مسجد میں ادا کیا جارہا تھا جسکی خیر پہلے ختم ھو گیا ۔
انکے ایسال صواب کیلئے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے فاتحہ خوانی میں شرکت کرکے صواب جاریہ حاصل کیا

کوئٹہ میں شہدائے زیارت کی یاد میں اجتماعی فاتحہ خوانیاسفندیار خان کاکڑ نے کوئٹہ میں شہدائے زیارت کے لیے منعقدہ اجتماعی ف...
26/07/2026

کوئٹہ میں شہدائے زیارت کی یاد میں اجتماعی فاتحہ خوانی

اسفندیار خان کاکڑ نے کوئٹہ میں شہدائے زیارت کے لیے منعقدہ اجتماعی فاتحہ خوانی میں شرکت کی، جہاں شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی۔

شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا کرے اور وطن میں امن و سلامتی قائم فرمائے۔ آمین۔



#کوئٹہ

25/07/2026

باجوڑ۔ تحصیل سالارزئی کے علاقہ تلی ڈیم کے قریب بم دھماکہ بم دھماکے میں 2 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں لاشیں خار ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کیمطابق بم دھماکے میں اے این پی باجوڑ کے ترجمان عبید سلارزئی محفوظ رہے۔


23/07/2026

ٹراما سینٹر میں شدید ہنگامہ! بایزہد خروٹی پر ڈاکٹروں سے بدتمیزی اور ہاتھاپائی کے الزامات
غیور او مظلوم عوام کسی بلیک میلر کو نہیں بخشنے والے

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923118214845

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share