8th Entry Of Cadet College Pishin

8th Entry Of Cadet College Pishin 8th Entry

15/08/2024

کیڈٹ کالج پشین کے طالبعلم کیڈٹ آرسلان نے تقریری مقابلے میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی !

🌺❤✌

Cadet college Pishin got 1st position in Urdu declamation in entire Balochistan.
Speech by Cadet Arsalan (class 9th).

پشین / کیڈٹ کالج عملہ پر فائرنگپشین ، بوائز ڈگری کالج کے قریب فائرنگ ، دو افراد زخمیپشین ، دونوں افراد کیڈٹ کالج کے ملاز...
18/11/2023

پشین / کیڈٹ کالج عملہ پر فائرنگ

پشین ، بوائز ڈگری کالج کے قریب فائرنگ ، دو افراد زخمی

پشین ، دونوں افراد کیڈٹ کالج کے ملازم ہیں ، پولیس

پشین ، زخمیوں میں سابقہ ڈریل انسٹرکٹر کیڈٹ کالج پشین طالب حسین اور ڈراٸیور بصیر احمد شامل ہیں ، پولیس

پشین ، زخمیوں کو مزید طبی امداد کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
الله تعالی دونوں کول جلد صحت یاب فرماٸے آمین

نہیں ہے   #ناامید اقبال  اپنی  کشتِ ویراں  سے🔥ذرا نم ہو تو یہ مٹی  بہت    #زرخیز  ہے  ساقی🥀پیارے دوست  صفدر خان بارکزٸی ...
17/12/2022

نہیں ہے #ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے🔥
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت #زرخیز ہے ساقی🥀

پیارے دوست صفدر خان بارکزٸی کو #بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے #گیلانی لإ کالج میں ایڈمیشن ملنے پر پوری انٹری کی طرف سے دل کی گہراٸیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ #صفدر خان بارکزٸی کو زندگی میں ڈیر ساری کامیابیاں اور خوشیا ں نصیب ہوں،👑
کیڈٹ کالج پشین اور 8th انٹری آف CCPN کے لیے فخرکی بات ہے

ہمارے بہترین دوست اور کلاس فیلو  مبشر احمد ولد  آفتاب احمد  ضلع کوہلو سے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ...
01/12/2021

ہمارے بہترین دوست اور کلاس فیلو مبشر احمد ولد آفتاب احمد ضلع کوہلو سے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے لیے سلیکٹ ہوئے ہم اس کامیابی پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ انہیں زندگی کے ہر میدان میں سرخرو فرمائے۔

25/11/2021

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 8th Entry Of Cadet College Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category