APNA KHOLU
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APNA KHOLU, College & University, Kholu, Quetta Cantonment.
18/06/2022
https://www.facebook.com/644020179295799/posts/1679701065727700/?app=fbl
کچھ زیادہ نہیں ہورہے😂 قبائلی رہنمائیں
17/06/2022
https://www.facebook.com/474216756252336/posts/1751836375157028/?app=fbl
نیشنل پریس کلب کوہلو۔
لواحقین کوٹہ بحال کرو۔
کوہلو۔.
آج کوہلو میں لواحقین کوٹہ نوجوانوں کا اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
کوہلو۔ ( موسیٰ جان مری ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے آج لواحقین کوٹہ بحال کرو نوجوانوں کا اہم اجلاس منعقد ہوئی۔
اجلاس ڈسٹرکٹ آرگنائزر حمید مری اور ڈپٹی آرگنائزر جاوید مری کی سربراہی سے ہوئی کوہلو کے تمام لواحقین کوٹہ کے نوجوان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
لواحقین کا کہنا تھا اس تنظیم کو مزید فعال کرنا آگے لے جانا یہی لواحقین اور نوجوان طبقہ کا ہونا ضروری ہے اور اس تنظیم کو آگے احکام بالا تک پہنچانا ہے۔
انکا مزید کہنا تھا ضلع کوہلو میں تنظیم سازی کو مزید لے جانا چائیے لواحقین اپنا حق کیلئے نکلیں نوجوانوں نے مزید کہا انشاءاللہ ہماری اس تنظیم جلد از جلد ترقی کرے گی۔
لواحقین کوٹہ کوہلو نے اپنا کابینہ کا بھی تشکیل دیا گیا ہے جس میں ڈسٹرکٹ آرگنائزر حمید مری، ڈپٹی آرگنائزر جاوید مری، خزانچی احمدشاہ ناہڑ، سینئر ممبر یاسین بلوچ، ممبر محمد بلال، ممبر بہارخان، ممبر ایڈوکیٹ نعیم زرکون، ممبر صفی خان ماوند سے مقرر ہوا۔
17/06/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kholu
Quetta Cantonment
17/06/2022