Akhuwat Grammar Middle School
made for educational informations
13/08/2022
# # # # #اخوت گرائمر مڈل سکول پشتون آباد کوئٹہ # # # #
💞آپ کے بچوں کے شاندار مستقبل کیلئے ایک تعلیمی ادارہ💞پرنسپل سعد اللہ صاحب جو اپنے معاشرے کے بچوں کیلئے دن اور رات ایک کرکے محنت میں لگا ہوا ہے اس لئے کہ معاشرے کا ہر بچہ تعلیم حاصل کرے۔ جناب سعداللہ صاحب ہر بچے کو اپنا بچہ جیسا مانتا ھے• سعد اللہ صاحب کا اس ادارے کے اندر آتے ہی ایک سال کے اندر اندر اس ادارے کے طلباء نے بہت سے مقابلوں (competition) میں اپنے معاشرے اور والدین کا سر فخر (proud) سے بلند کیا• اس ادارے کے دو طلباء نے آل بلوچستان آفاق competition میں ٹاپ کیا اور دو بچوں نے سکھر سندھ کیڈٹ کالج میں scholarship حاصل کیا• اور تقریبا بہت سے طلباء نے تقریر اور تلاوت کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کئیں•••• اس ادارے کا مقصد معاشرے کے بچوں کو اعلی تعلیم فراہم کرنا اور ہر بچے کے اندر cofidence پیدا کرنا ھے••• تو معاشرے کے لوگوں سے گزارش ھے کہ اپنے اس ادارے کی حمایت کرے💞💞💞
THANKS.......
13/08/2022
# # # # independence day 14th August***
💞💞💞Today there was a beautiful ceremony of midterm exam result in Akhuwat grammar middlee school quetta💞💞💞i want to share some beautiful pics of the topper boys for them encouragement 💞💞💞💞
29/07/2022
💕💕💕💕💕Midterm exam is going on in akhuwat grammar middle school💕💕💕💕💕
💕💕Waw What a beautiful speech of Aurangzeeb khan 💕💕Class 8th student of Akhuwat Grammar Middle School Quetta💕💕
💕💕All the teachers are proud of you💕💕💕
💞💞💞principle saad ullah saab💞💞💞
24/02/2022
اخوت گرائمر مڈل سکول کے داخلے جاری ہے اور باقاعدہ یکم مارچ سے پڑھائی کا آغاز ہوگا والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کے حاضری کو یقینی بنائے
"صفی اللہ" سے کون سے نبی مراد ہے؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta Cantonment