23/09/2026
🌟 ہمارے قابلِ فخر اساتذہ کو خراجِ تحسین 🌟
کسی بھی کامیاب تربیتی پروگرام کے پیچھے مخلص، محنتی اور قابل اساتذہ کی رہنمائی ہوتی ہے۔ ہم اپنے محترم انسٹرکٹرز کی علمی خدمات، عملی تربیت اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے انتھک محنت کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔
📘 امپورٹ ایکسپورٹ ڈاکومنٹیشن انسٹرکٹر
پیر سید شمس العارفین ہمدانی صاحب
🧂 سالٹ ویلیو ایڈیشن انسٹرکٹر
محمد بشیر احمد صاحب
⛏️ مائننگ ٹیکنیکس انسٹرکٹر
محمد اشرف عباسی صاحب
💻 پریکٹیکل ورک اور آئی ٹی انسٹرکٹر
محمد نادر صاحب
⚒️ مائن اسسٹنٹ انسٹرکٹر
محمد رضوان صاحب
آپ کی محنت، خلوص اور بہترین رہنمائی نے طلبہ کو علم کے ساتھ عملی مہارت اور کامیاب مستقبل کی امید بھی دی۔
ہمیں اپنے اساتذہ پر فخر ہے!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں، عزت اور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
سید شاہ زمان انسٹیٹیوٹ، قائدآباد
#𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭