Al Najm Online Quran Academy

Al Najm Online Quran Academy Teaching The Quran form 14 years since 2011 / 00923080665256

22/08/2026
✨ الحمدللہ! ✨محافلِ نعت، دینی پروگرامز اور خوبصورت تقریبات کی رونق بڑھانے کے لیے نہایت خوبصورت اور دیدہ زیب کیپس اب ہمار...
10/08/2026

✨ الحمدللہ! ✨

محافلِ نعت، دینی پروگرامز اور خوبصورت تقریبات کی رونق بڑھانے کے لیے نہایت خوبصورت اور دیدہ زیب کیپس اب ہمارے پاس دستیاب ہیں۔ 🧢🌹

💫 دلکش ڈیزائن
💫 بہترین معیار
💫 مناسب قیمت

اپنی محفل کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کریں، خوبصورت کیپس مناسب قیمت میں حاصل کریں۔

📦 آج ہی آرڈر کریں!
Ph: 03080665256

بھائیوں کی محبت ❤️بھائی وہ رشتہ ہے جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتا،دوریاں چاہے بڑھ جائیں، مگر دلوں سے جدا نہیں ہوتا۔بھائی کا...
31/07/2026

بھائیوں کی محبت ❤️

بھائی وہ رشتہ ہے جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتا،
دوریاں چاہے بڑھ جائیں، مگر دلوں سے جدا نہیں ہوتا۔

بھائی کا ساتھ ہو تو غم بھی آسان لگتا ہے،
اس کی محبت میں ہر رشتہ مہربان لگتا ہے۔ ❤️

بھائیوں کی محبت بھی کمال ہوتی ہے،
ہر مشکل میں ایک دوسرے کی ڈھال ہوتی ہے۔ 🤲❤️

Centaurus Mall Islamabad

🌾 آرگینک ناشتہ | دلیہ | تلبینہ💪 طاقت، غذائیت اور ذائقے کا بہترین امتزاجطریقہ استعمالایک کپ دودھ اور ڈیڑھ کپ پانی لیں۔اس ...
25/07/2026

🌾 آرگینک ناشتہ | دلیہ | تلبینہ
💪 طاقت، غذائیت اور ذائقے کا بہترین امتزاج
طریقہ استعمال
ایک کپ دودھ اور ڈیڑھ کپ پانی لیں۔
اس میں 2 سے 3 کھانے کے چمچ آرگینک ناشتہ شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔
حسبِ ضرورت 1 آدھ چمچ چینی بھی شامل کر دیں (البتہ ہلکی مٹھاس کے لیے اس میں مصری پہلے سے شامل ہے)۔
مکس کرنے کے بعد اسے ہلکی آنچ پر 8 سے 10 منٹ پکائیں اور مسلسل ہلاتے رہیں تاکہ یکساں ساخت بنے۔
جب یہ کھیر یا دلیہ جیسی گاڑھی ساخت اختیار کر لے تو چولہے سے اتار لیں۔
گرم گرم سرو کریں۔

✨ دن کا بہترین آغاز، بچوں، بڑوں اور بزرگوں سب کے لیے موزوں۔

🩺 شوگر کے مریضوں کے لیے بغیر مصری والا آپشن بھی دستیاب ہے۔

💰 صرف 1500 روپے (آدھا کلو)
🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری فری

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

🌿✨ بن عدنان برانڈ ✨🌿قدرتی، خالص اور معیاری مصنوعات — آپ کے اعتماد کے ساتھ! 🤍🍯 خالص شہد و دیسی گھی🥒 گھریلو و دیسی اچار🥣 ت...
15/07/2026

🌿✨ بن عدنان برانڈ ✨🌿

قدرتی، خالص اور معیاری مصنوعات — آپ کے اعتماد کے ساتھ! 🤍

🍯 خالص شہد و دیسی گھی
🥒 گھریلو و دیسی اچار
🥣 تلبینہ پلس ڈرائی فروٹی ناشتا
🌱 آرگینک مصنوعات
💆‍♂️ ہربل ہیئر آئل، سیرم اور شیمپو
🌹 ٹاپ کوالٹی لانگ لاسٹنگ عطر و پرفیوم
🧢 خوبصورت اور معیاری ٹوپیاں

🌿 بن عدنان برانڈ
خالص پن، معیار اور اعتماد — سب ایک ہی جگہ!

21/06/2026

🌹 ہیپی فادر ڈے 🌹

باپ وہ عظیم ہستی ہے جو اپنی خواہشات قربان کرکے اولاد کے خواب پورے کرتا ہے۔
وہ ایک مضبوط سایہ، بے لوث محبت، خلوص اور قربانی کی روشن مثال ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، خوشی، عزت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور جو والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

❤️ فادر ڈے کے موقع پر اپنے والد کی قدر کیجیے، ان کی خدمت کیجیے اور ان کے لیے دعا کیجیے، کیونکہ والد اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہیں۔ ❤️🌷 ہیپی فادر ڈے! 🌷
اللہ تعالیٰ تمام والدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

23/05/2026

Jamia masjid Gulzare madinah Ameer wala Quaidabad

Address

ADD 2 New Satellite Town House No 39 Quaidabad Tehsil Quaidabad District Khushab
Quaidabad Colony
41300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Najm Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category