EFA School Quaidabad

EFA School Quaidabad Efa school system (education for all)
No child left behind
A project of punjab group of colleges

*الحمدللہ رب العالمین* پنجاب کالج قائد آباد نے گریجویشن پروگرامز کے 100 فی صد نتائج سے شاندار کامیابی کے بعد سال 2024 کے...
06/11/2024

*الحمدللہ رب العالمین*
پنجاب کالج قائد آباد نے گریجویشن پروگرامز کے 100 فی صد نتائج سے شاندار کامیابی کے بعد سال 2024 کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔
جس میں طلباء وطالبات *یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور* کے تحت اپنا تعلیمی سفر جاری رکھ سکتے ہیں۔
*داخلہ کروانے کی آخری تاریخ 15 نومبر 2024 ہے*۔
*_کلاسز کا آغاز انشاء اللہ 07 نومبر 2024 سے۔_*
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
03016758056
03004080630

17/10/2024

Respected parents!
Due to the announcement of the Punjab govt holiday' school, college and university will remain close on 18,19th oct. Reopen on Monday 21oct.
Thanks..

17/09/2024

*اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤️

‏کل ایک نوجوان نے مجھے پہچان لیا۔میں ڈی ایچ اے کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔ویٹر...
13/07/2024

‏کل ایک نوجوان نے مجھے پہچان لیا۔
میں ڈی ایچ اے کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔
کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔
ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا۔
میں حیران ہوا۔
نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔
آپ منسٹر صاحب ہیں ناں؟ وہ مسکرایا۔
جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔
اس بد بخت نے کہا،
آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔
کھانے کا بھی سہی۔..😁😁😁

Kashmir bany ga PakistanEfa School Quaidabad
05/02/2023

Kashmir bany ga Pakistan
Efa School Quaidabad

Address

Near Tehsil Headquarter Hospital Chowk Satellite Town
Quaidabad Colony

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 23:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923060404904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EFA School Quaidabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to EFA School Quaidabad:

Shortcuts

Share

Category