GHS Boys Quaidabad

GHS Boys Quaidabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Boys Quaidabad, High School, Quaidabad Colony.

Our goal is to impart quality education and improve core skills like critical thinking , global citizenship, communication skills, imagination and creativity among our students .

محکمہ تعلیم خوشاب*۔۔۔۔۔۔قاٸدا اباد کرکٹ ٹیم مبارکباد ۔۔۔۔۔**آج ہوا فاٸنل میچ کا اک بڑا معرکہ* اک انتہاٸی سنسنی خیز میچ م...
15/10/2022

محکمہ تعلیم خوشاب

*۔۔۔۔۔۔قاٸدا اباد کرکٹ ٹیم مبارکباد ۔۔۔۔۔*

*آج ہوا فاٸنل میچ کا اک بڑا معرکہ*

اک انتہاٸی سنسنی خیز میچ میں قاٸداباد ہاٸی سکو کی ٹیم نے دی ڈی پی ایس کی مظبوط ترین ٹیم کو شکست سے دوچار کیا

قاٸد اباد نے دیا 40 اوورز میں 190 رنز کا ٹارگٹ جس کے تعاقب میں Dps کی ساری ٹیم چالیسویں یعنی اخری اوور میں185 رنز پر ہوٸی ڈھیر

اور جیت کا جشن منایا قاٸداباد کی ٹیم نے

سی ای ای او ایجوکیشن خوشاب جناب محترم احسان احمد اعوان صاحب نے دونوں ٹیموں کے کھیل کو خوب سراہا اور جیتنے والی ٹیم کو دی مبارکباد

ماشإاللہ

Muhammad Ahmed Mumtaz S/O Muhammad Mumtaz Hussainاس طالب علم کا " NOC for change of board" سکول میں آیا پڑا ہے جو کوئی ا...
26/09/2022

Muhammad Ahmed Mumtaz S/O Muhammad Mumtaz Hussain
اس طالب علم کا " NOC for change of board" سکول میں آیا پڑا ہے جو کوئی اس کو جانتا ہو اسے انفارم کر دیں ۔ شکریہ

ہم دعوت اسلامی کے تحصیل نگران جناب ملک غضنفر اعجاز صاحب MC قائد آباد ، نگران جناب چوہدری حامد صاحب کے انتہائی مشکور ہیں ...
18/08/2022

ہم دعوت اسلامی کے تحصیل نگران جناب ملک غضنفر اعجاز صاحب MC قائد آباد ، نگران جناب چوہدری حامد صاحب کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے ہائی سکول قائد آباد میں شجر کاری کے سلسلہ میں کثیر تعداد میں پودوں کا تحفہ دیا ۔

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول قائد آباد میں چھٹیوں کے دوران بھی داخلہ مہم جاری ہے جلد ازجلد آئیں اور اپنے بچوں کو جماعت ششم او...
14/06/2022

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول قائد آباد میں چھٹیوں کے دوران بھی داخلہ مہم جاری ہے جلد ازجلد آئیں اور اپنے بچوں کو جماعت ششم اور نہم میں داخل کروائیں

  is being held in All School of punjab on 14th of March.Senior HeadMaster Is in office while representing Culture of Pu...
14/03/2022

is being held in All School of punjab on 14th of March.
Senior HeadMaster Is in office while representing Culture of Punjab.

رانا رفاقت، میاں عظمت الہی، شیر افضل، شریف اللہ، رانا عمر ان تمام صاحبان کو بالخصوص اور گورنمنٹ ہائی سکول قائداباد کے جم...
11/11/2021

رانا رفاقت، میاں عظمت الہی، شیر افضل، شریف اللہ، رانا عمر ان تمام صاحبان کو بالخصوص اور گورنمنٹ ہائی سکول قائداباد کے جملہ سٹاف اور کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو
ماشاءاللہ
اللہ کریم ہمارے اس ادارے اور اس کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والے تمام افراد، اساتذہ کرام اور طلباء کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔امین

Cricket : 1st at district level
Football :. 1st at district level
Tag of war : 2nd at district level
Hockey : 3rd at district level

17/09/2021

Boys celebrating their victory✌️✌️

Central Punjab school cricket championship... GHS Quaidabad Won 1st 2 matches against DPS and HS Noor poor thal respecti...
17/09/2021

Central Punjab school cricket championship... GHS Quaidabad Won 1st 2 matches against DPS and HS Noor poor thal respectively

29/08/2021

https://youtu.be/BJxTwzo9GkY

*9th Math Guess Paper*

اسلام علیکم!!!!!
Dear Students .....
آج کی یہ ویڈیو خاص ان سٹوڈنٹس کے لیے ہے جنہوں نے نہم کلاس کا میتھ کا پیپر دینا ہے
تو وہ سٹوڈنٹس جن کی بالکل تیاری نہیں ہے یا وہ سٹوڈنٹس جن کی تیاری تو مکمل ہے لیکن وہ سوچ رہے کہ اتنے تھوڑے وقت میں وہ ساری کتاب کیسے پڑھیں ایسے تمام سٹوڈنٹس یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
اس ویڈیو میں ہم بہت اہم اور زیادہ بار آنے والے
long Question
اور وہ
Short questions
جو اکثر پیپر میں آتے ہیں ان کی مکمل تفصیل جائیں گے۔
تو آپ اپنی کتاب کھول لیں ویڈیو دیکھتے جائیں اور اہم سوالات پر ساتھ ساتھ نشان لگاتے جائیں۔
اگر اس ویڈیو میں بتائے گئے سوالات آپ اچھے سے تیار کر لیتے ہیں تو انشاللہ آپ کے 75/75 مارکس بن جائیں گے

ویڈیو کو باقی سٹوڈنٹس کی مدد کریں ان تک بھی اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ سٹوڈنٹس اچھے نمبرز لے سکیں۔

مزید انفارمیٹیو ویڈیوز کیلیئے چینل کو سبسکرئیب ضرور کریں

اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
اللہ حافظ

26/08/2021

تعلیمی سال 2018-2020 سٹوڈنٹس متوجہ ہوں!!!!!!
وہ سٹوڈنٹس جنہوں نے 2020 میں اپنی میٹرک مکمل کی تھی ان کی میٹرک کی اسناد سکول میں آ گئ ہیں تمام سٹوڈنٹس جلد از جلد سکول میں آ کر اپنی اسناد وصول کر لیں اور باقی سٹوڈنٹس کو بھی آگاہ کر دیں۔۔۔۔
SR. Headmaster
GHS QUAIDABAD.

https://youtu.be/uA-LN-sVIuYمیٹرک میں مضامین کی مکمل تفصیل جانئیے
10/08/2021

https://youtu.be/uA-LN-sVIuY

میٹرک میں مضامین کی مکمل تفصیل جانئیے

4 : in this vedio on the topic road map to a student's educational career in Pakistan we will give you comple...

GHS QUAIDABAD, GHS Choha, GHS Rukhla Mandi staff and students are going to murree for annual scout camping.Have a safe j...
26/07/2021

GHS QUAIDABAD, GHS Choha, GHS Rukhla Mandi staff and students are going to murree for annual scout camping.
Have a safe journey.
جی ایچ ایس قائد آباد ، جی ایچ ایس چوہا ، جی ایچ ایس رکھلہ منڈی کے اساتذہ اور طلباء سالانہ اسکاؤٹ کیمپنگ کے لئے مری جارہے ہیں۔

Address

Quaidabad Colony

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923046771338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Boys Quaidabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category