OTI Freelancing Academy - Quaidabad

OTI Freelancing Academy - Quaidabad قائدآباد کی پہلی آن لائن ارننگ فری لانسنگ اکیڈمی میں داخلےجاری ہیں۔ Visit us at The Career College Computer Lab, near Civil Hospital Quaidabad.

15/08/2026

🎉 سپیریئر کالج قائدآباد کے طلباء کے لئے🎉

📚 تعلیم کے ساتھ معاشی خودمختاری کی جانب ایک قدم!

اگر آپ چاہتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ایسی ڈیجیٹل اسکلز بھی سیکھیں جو مستقبل میں آپ کے لیے آمدن کے مواقع پیدا کریں، تو سپیریئر کالج قائدآباد آپ کے لیے لے کر آیا ہے:

💻 Digital Mastery Course

اس کورس میں آپ سیکھیں گے:

🎨 Graphic Designing
📱 Digital Marketing
🌐 Website Designing
💼 Freelancing

⭐ خصوصی پیشکش!

Digital Mastry Course is free for DIT Students.

یعنی ایک ہی وقت میں:
🎓 تعلیم بھی — ہنر بھی — مستقبل کی کمائی کے مواقع بھی!

🚀 اپنی صلاحیتوں کو ڈیجیٹل اسکلز میں تبدیل کریں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔

Superior College Quaidabad
Learn Today • Earn Tomorrow

🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10/08/2026

AI video series 5/10.
Why is AI so smart Where does it get information.

06/08/2026

آنلائن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائدآباد کی طرف سے میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔

یہ کامیابی آپ کی رات دن کی محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل کے ہر میدان میں اسی طرح سرخرو کرے۔ آمین!

کامیابی کا یہ پہلا زینہ ہے! امید ہے آپ مستقبل میں اس سے بھی بڑی بلندیاں چھوئیں گے۔ آپ کو اور آپ کے والدین کو ڈھیروں مبارکباد۔

29/07/2026

Whats is prompt engineering in AI. AI Video Series 4/10.

23/07/2026

آنلائن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائدآباد سٹوڈنٹس کو صرف کورسز/ سکلز نہیں سکھاتا، بلکہ ان سکلز کو استعمال کرتے ہوئے کیسے آن لائن کمائی کرنی ہے یہ بھی سکھایا جاتا ہے۔

آنلائن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائد آباد کہ فیمیل کیمپس میں داخلہ جاری ہے، اگر آپ قائد آباد سے ہیں اور گھر بیٹھے ان لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو آنلائن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

22/07/2026

AI Series | Video 3/10
The difference between Generative AI and Agentic AI.

20/07/2026

AI Video Series | 1/10

What are AI Chat Bots and how they work.

16/07/2026

What are Freelance Marketplaces? Let's have a look !!!

Address

Doctor Market, Quaidabad, Qaidabad, Khushab, Punjab 41300
Quaidabad Colony
43000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OTI Freelancing Academy - Quaidabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to OTI Freelancing Academy - Quaidabad:

Shortcuts

Share