پری زاد

پری زاد 𝒫𝒶𝓇𝒾 𝒵𝒶𝒶𝒹 ✦
Words from the soul
Emotional | Deep | True 🌙| Fun Imran Khan Followers*_

کسی کی مرضی کے بغیر اُسے دُعاؤں میں مانگنا رُوحانی ہِراسمنٹ ہوتا ہے
18/08/2026

کسی کی مرضی کے بغیر اُسے دُعاؤں میں مانگنا رُوحانی ہِراسمنٹ ہوتا ہے

:میرے خیال میں اس سے بڑی بدنصیبی اور کوئی نہیں ہوسکتی کہانسان کو زندگی تو ملے لیکن محبت نہ ملےیہ تو بالکل ویسی بات ہے کہ...
16/08/2026

:میرے خیال میں اس سے بڑی بدنصیبی اور کوئی نہیں ہوسکتی کہ
انسان کو زندگی تو ملے لیکن محبت نہ ملے
یہ تو بالکل ویسی بات ہے کہ
آنکھیں ملیں اور روشنی نہ ملے

"تمہاری پریشانیاں، تمہاری بے ادبی اور ناشکری سے جڑی ہوئی ہیں."
16/08/2026

"تمہاری پریشانیاں، تمہاری بے ادبی اور ناشکری سے جڑی ہوئی ہیں."

16/08/2026

اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے۔
انگریزی کہاوت

14/08/2026

اولاد کو سب سے قیمتی وراثت جائیداد نہیں، بلکہ متحد اور محبت کرنے والا خاندان دینا ہے...!!

14/08/2026

میں کب تک یہ بولو گا کے یہ اے آی AI ہے

14/08/2026

کیا شادی شدہ آدمی بھی 14 اگست والے دن اپنی چھت پر آزادی کا جھنڈا لگاتا ہو گا

14/08/2026

پری زاد کی طرف سے سب غیر اور شدید غیر شادی شدہ کو آزادی مبارک
Mubarak Ho

14/08/2026

اسی ڈر کی وجہ میں آج تک سنگل ہوں 🥴😌

عربی زبان میں ایک قول ہے کہ؛"عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اُسے فقط اِتنا کہہ دیا جاۓ کہ تمہارے ہاتھ سل...
13/08/2026

عربی زبان میں ایک قول ہے کہ؛
"عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اُسے فقط اِتنا کہہ دیا جاۓ کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اُس کی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔"

Address

08
Quaidabad Colony
41300

Telephone

+923264957975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پری زاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to پری زاد:

Shortcuts

Share

Category