Government Primary School No. 2 Ahmadabad, Narowal

Government Primary School No. 2 Ahmadabad, Narowal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Primary School No. 2 Ahmadabad, Narowal, Public School, Government Primary School No. 2, Ahmadabad, Qila Sobha Singh.

A premier government institution delivering 100% free, high-quality education.
​🎓 Playgroup – Grade 5
🌟 Focus: Academic Excellence & Character Building
📍 Ahmadabad, Narowal

Welcome Back to School Government Primary School No. 2 Ahmadabad, Narowal School Education Department, Government of the...
24/08/2026

Welcome Back to School
Government Primary School No. 2 Ahmadabad, Narowal School Education Department, Government of the Punjab Deputy Commissioner Narowal

خوش آمدید طلباء و طالبات!Welcome!
23/08/2026

خوش آمدید طلباء و طالبات!
Welcome!

خوش آمدید پیارے طلباء
23/08/2026

خوش آمدید پیارے طلباء

Welcome Back to School  School Education Department, Government of the Punjab Government Primary School No. 2 Ahmadabad,...
23/08/2026

Welcome Back to School
School Education Department, Government of the Punjab Government Primary School No. 2 Ahmadabad, Narowal Govt of Punjab

ایک ماہ کے لیے خود اپنے بچے کے استاد بن کر دیکھیںوالدین سے ایک گزارش ہے کہ ہر مسئلے پر ٹیچر کو الزام دینے کے بجائے صرف ا...
22/08/2026

ایک ماہ کے لیے خود اپنے بچے کے استاد بن کر دیکھیں
والدین سے ایک گزارش ہے کہ ہر مسئلے پر ٹیچر کو الزام دینے کے بجائے صرف ایک ماہ اپنے بچے کے استاد بن کر دیکھیں۔

چند اہم نکات:

1. بچے کی روزانہ پڑھائی کے لیے باقاعدہ وقت نکالیں۔
2. ہوم ورک نہ کرنے کی وجہ سمجھیں، صرف ٹیچر کو ذمہ دار نہ ٹھہرائیں۔
3. بچے کے رویے، ضد، غصے اور عدم توجہی کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
4. موبائل اور اسکرین ٹائم کو محدود کرکے دیکھیں کہ بچے کے رویے میں کیا تبدیلی آتی ہے۔
5. بچے کو ہر کام کے لیے بار بار یاد دہانی کروانے کے بجائے خود ذمہ داری سکھائیں۔
6. بچے کی کمزوریوں کے ساتھ ساتھ اس کی صلاحیتوں اور دلچسپیوں پر بھی توجہ دیں۔
7. ٹیچر سے شکایت کرنے سے پہلے یہ دیکھیں کہ گھر میں ہم بچے کو کتنا وقت اور توجہ دے رہے ہیں۔
8. یاد رکھیں، بچے کی تربیت صرف اسکول کی نہیں، گھر اور اسکول دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

شاید ایک ماہ کا یہ تجربہ ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے کہ ایک بچے کو پڑھانا صرف کتاب مکمل کروانا نہیں، بلکہ اسے سمجھنا، سنبھالنا اور مسلسل رہنمائی دینا بھی ہے۔

ٹیچر کو الزام دینے سے پہلے ایک بار ٹیچر بن کر دیکھیے۔

تحریر: نعیمہ امین

Instructions Regarding Sanction of Leave
22/08/2026

Instructions Regarding Sanction of Leave

New School Timings w.e.f. 24th August 2026
21/08/2026

New School Timings w.e.f. 24th August 2026

Admission Open!
21/08/2026

Admission Open!

GPS No. 2 Ahmadabad solemnly commemorate 55th Shahadat anniversary of Pilot Officer Rashid Minhas Shaheed (Nishan-e-Haid...
20/08/2026

GPS No. 2 Ahmadabad solemnly commemorate 55th Shahadat anniversary of Pilot Officer Rashid Minhas Shaheed (Nishan-e-Haider) and pay profound tribute to his supreme sacrifice in the defence of the motherland.

On this day in 1971, Pilot Officer Rashid Minhas Shaheed displayed exceptional courage, unwavering resolve and an unparalleled devotion to duty. In the face of an extraordinary challenge, he made the ultimate sacrifice to safeguard the sovereignty and honour of Pakistan. His selfless act remains a shining example of courage, loyalty and commitment to the defence of the motherland.

The People and Armed Forces of Pakistan pay solemn homage to this gallant son of the soil and reaffirm their unwavering commitment to safeguarding Pakistan’s sovereignty, territorial integrity and national interests. The immortal legacy of Rashid Minhas Shaheed will continue to inspire the nation and its Armed Forces as a timeless symbol of courage, sacrifice, patriotism and devotion to duty.

ترجمان محکمہ داخلہ پنجابلاہور 19 اگست :محکمہ داخلہ پنجاب نے عید میلادالنبیﷺ سیکورٹی انتظامات کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی...
20/08/2026

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور 19 اگست :

محکمہ داخلہ پنجاب نے عید میلادالنبیﷺ سیکورٹی انتظامات کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

عید میلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول بمطابق 26 اگست 2026 کو منائی جائے گی

حکومت پنجاب عید میلاد النبی ﷺ کو مذہبی عقیدت و احترام اور شایانِ شان انداز میں منائے گی

تمام اجازت یافتہ جلوس، محافلِ میلاد اور قران خوانی کی محافل کیلئے پولیس نفری تعینات کی جائے گی

عید میلادالنبی ﷺ کے سکیورٹی انتظامات کسی طور بھی مُحرم الحرام کے سیکورٹی انتظامات سے کم نہ ہوں

لاؤڈ اسپیکر کے غیر قانونی استعمال، وال چاکنگ، نفرت انگریز تقاریر اور ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی ہے

عید میلادالنبیﷺ پر تمام متعلقہ ادارے و اہلکار مکمل ہائی الرٹ رہیں

بڑی محافل کے داخلی و خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹرز لگائے جائیں

جلوسوں اور محافل کے راستوں سے ملحقہ گلیوں کی ناکہ بندی یقینی بنائی جائے

خواتین شرکاء کی سکیورٹی کیلئے خواتین پولیس اہلکار تعینات کی جائیں

جلوس و محافلِ میلاد کے گرد و نواح سے تعمیراتی ملبے کو ہٹایا جائے

جلوس کے راستوں میں بازار اور دکانیں مکمل چیکنگ کے بعد بند رہیں گی

حساس روٹس پر سکیورٹی کیلئے سنائپرز تعینات کیے جائیں

تمام جلوسوں کی میپنگ کی جائے اور پولیس پٹرولنگ کو بڑھایا جائے

تمام بڑی محافل و جلوسوں کے ہنگامی خارجی راستوں کی نشاندہی کی جائے

متعلقہ ایس ایچ اوز منتظمین سے جلوسوں اور محافل کے تسلی بخش سکیورٹی انتظامات کا تحریری سرٹیفکیٹ لیں

جلوسوں اور محافلِ میلاد پر تعینات کوئی بھی اہلکار لاپرواہی یا تساہل کا مظاہرہ نہ کرے

تمام اہم محافل اور جلوسوں کی ویڈیو اور آڈیو کوریج یقینی بنائی جائے

حساس روٹس پر اضافی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر کے سیف سٹی مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک کیے جائیں

سکیورٹی انتظامات میں پولیس کی معاونت کیلئے رضاکار تعینات کیے جائیں

رضاکاروں کی تعیناتی سے قبل سپیشل برانچ سے مکمل کلیرنس کروائی جائے

فوڈ سیفٹی آفیسرز تمام مقامات پر سبیل و لنگر کی جانچ یقینی بنائیں

تمام مرکزی جلوسوں اور محافل میلاد کے گردونواح ٹریفک کی روانی اور متبادل ٹریفک پلان کے انتظامات کیے جائیں

پارکنگ کے انتظامات جلوس و محافلِ میلاد سے محفوظ فاصلے پر کیے جائیں

جلوسوں اور محافلِ میلاد پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے واپڈا اور ڈسکوز سے کوارڈینیشن کی جائے

جلوسوں اور محافلِ میلاد کے گرد روشنی کا مناسب انتظام یقینی بنایا جائے اور جنریٹرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے

معروف علماء کرام اور راہنماؤں کی سیکورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے

اسلحے کی نمائش پر عائد پابندی پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے

حساس مقامات پر سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں

اہم مقامات پر ایس او پیز کے مطابق پولیس ناکے لگائے جائیں

بم ڈسپوزل سکواڈ اور فائر بریگیڈ مکمل طور پر فعال اور ڈسٹرکٹ وائرلیس کنٹرول سے رابطے میں رہیں

ہسپتال ہائی الرٹ رہیں، ریسکیو 1122، فیلڈ ہسپتال اور کلینکس آن ویل بھی اپنے مقامات پر تعینات رہیں

ضروری عملہ اور ادویات سمیت دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے

تمام مرکزی جلوسوں پر ایمبولینس، فرسٹ ایڈ کیمپس اور پینے کی پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے

آئی جی پنجاب روزانہ کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، سرچ آپریشن اور سرپرائز چیکنگ کی تفصیلات محکمہ داخلہ کو بھجوائیں

سی ٹی ڈی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مرکزی کردار ادا کرے

تمام عبادت گاہوں کی سکیورٹی کی بہتری کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں

چینی باشندوں اور دیگر غیر ملکی شہریوں کی نقل و حرکت اور سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے

ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی اوز، کمشنرز اور آر پی اوز تمام انتظامات کی بذات خود نگرانی یقینی بنائیں

ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹیوں اور امن کمیٹیوں کے اجلاس بلائے جائیں

12 ربیع الاول سے قبل تحصیل مساجد کمیٹیوں کے اجلاس بلائے جائیں

امام مسجد صاحبان کے ساتھ رابطے مزید بہتر بنائے جائیں اور انہیں "پارٹنر ان پیس" بنایا جائے

فورتھ شیڈولرز اور کلعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے

فورتھ شیڈولرز پر عائد تمام پابندیوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے

بین المسالک ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے کیلئے تمام ذرائع ابلاغ کا موثر استعمال کیا جائے

عید میلادالنبی ﷺ پر ضلعی کنٹرول رومز 24/7 فعال اور محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم سے منسلک رہیں گے

انتہا پسندی، فرقہ واریت اور امنِ عامہ کے خلاف کسی بھی مواد کی روک تھام کیلئے موثر سائبر مانیٹرنگ کی جائے

عوام الناس سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کو واٹس ایپ نمبرز 03073087777 اور 03073097777 پر رپورٹ کریں

ستھرا پنجاب کا عملہ صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے

جلوس کے راستوں میں تمام ترقیاتی کام بروقت مکمل کیے جائیں

تمام ڈپٹی کمشنرز، سی سی پی او، سی پی اوز، ڈی پی اوز ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی جامع منصوبہ محکمہ داخلہ کو بھجوائیں

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

Address

Government Primary School No. 2, Ahmadabad
Qila Sobha Singh
51540

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:45
Tuesday 08:45 - 14:45
Wednesday 08:45 - 14:45
Thursday 08:45 - 14:45
Friday 08:45 - 12:15
Saturday 08:45 - 14:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School No. 2 Ahmadabad, Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category