04/11/2023
Be Superior
04/11/2023
27/11/2021
ایک سابقہ ناظم ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا
" بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں" - -
بابا جی نے کہا:-
" بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" -
ناظم کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
" مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم /40000 کا ھے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں" - - -
بابا جی نے کہا:-
" ناظم مجھے اور شرمندہ نا کرو - - تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے - - جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا - - تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں " - -
اس لیے اس دفعہ بلدیاتی الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
پیپسی برگر یا بریانی کی پلیٹ پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔
09/12/2020
Why and How ? Reason of making this YouTube channel Please Set Reminder 🙂ہم نکلے ہیں معاشرے کی سوچ بدلنے.وہ نظام جس میں تفریق ہے.جو امیر غریب کا فرق بتاتا ہےاس مہم میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو...
11/11/2020
Sheikhupura Facebook(ERS)
Superior College Sheikhupura | Memories | Superior College Sheikhupura Memories with friends
Admissions open! Limited seats are available in BSC Engineering Technology. Mechanical, Electrical & Civil. So Hurry Up & avail the scholarships.
Superior College Technology Campus.
MZ collection We Deals in Shoes, Garments and Dhula Sharwani
04/06/2020
23/02/2020
😄 😄 😄
انٹرمیڈیٹ میں 50 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبا اعلیٰ تعلیم
کے لیے نااہل قرار
(ایچ ای سی 2020)
| Monday | 11:00 - 21:00 |
| Tuesday | 11:00 - 21:00 |
| Saturday | 11:00 - 21:00 |
| Sunday | 11:00 - 21:00 |