Govt. Comprehensive Higher Secondary School Sheikhupura

Govt. Comprehensive Higher Secondary School Sheikhupura

Share

News and Information about education department Punjab.

06/11/2024

پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافے کا معاملہ

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا 18 اضلاع میں 7 نومبر سے 12 ویں کلاس تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند کرنے کا فیصلہ

لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، قصور، ننکانہ صاحب شامل

گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور نارووال شامل

فیصل آباد، چینوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملتان شامل

خانیوال، وہاڑی اور لودھراں شامل

محکمہ سکول ایجوکیشن جلد ان اضلاع میں 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

30/10/2024

میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
فیس اور فارم جمع کروانے کی تاریخیں:

سنگل فیس کے ساتھ: 2 نومبر 2024 سے 27 نومبر 2024 تک۔

ڈبل فیس کے ساتھ: 28 نومبر 2024 سے 11 دسمبر 2024 تک۔

ٹرپل فیس کے ساتھ: 12 دسمبر 2024 سے 24 دسمبر 2024 تک۔

میٹرک سالانہ امتحان 2025 کا آغاز 4 مارچ 2025 کو ہوگا۔
نوٹ : یاد رہے پچھلے سال سنگل فیس کے ساتھ نہم و دہم کے داخلہ جات کی تاریخ میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا.

08/11/2023
12/08/2023

First time in Sheikhupura. Please come and join this event.

26/11/2021

DEO SE SKP transferred

18/11/2021

اساتذہ کے تبادلے دسمبر میں ہونگے

02/10/2021

بچوں پر تشدد کے حوالے سے نیا قانون

03/09/2021

پنجاب کے تعلیمی ادارے پھر بند

30/06/2021

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست تک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

15/06/2021

امتحانات کے حوالے سے فیصلہ کرلیاگیا

20/05/2021

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے 25 فیصد ماہانہ الاؤنس کی منظوری

Want your school to be the top-listed School/college in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Near Railway Station Sheikhupura
Qila Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 15:00