19/08/2026
🇵🇰 14th August Contest – Celebrating the Spirit of Pakistan! 🇵🇰
Our talented students beautifully expressed their love for Pakistan through their creativity, confidence, and enthusiasm. 💚✨
A big appreciation to all the participants for making this contest truly special! 👏
Proud of our little patriots! 🇵🇰💚
15/08/2026
Happy Independence Day 🇵🇰
🇵🇰
09/08/2026
🇵🇰 AZADI OFFER
Admissions Open 2026–27! 🎓✨
Give your child the right start toward a brighter future!
✅ No Admission Fee
✅ No Registration Fee
✅ Special Discount on Monthly Fee
📚 Play Group to Pre-9th | 9th | 10th | FSc | ICS | FA
⏳ Offer valid for August only!
📲 0333 5020128
📍 Opp. Punjab College, Lahore–Sargodha Road, Sheikhupura
07/08/2026
🌟 Pre-Nine Result 2026 | Preparing for Excellence 🌟
جماعت پری نہم کی طالبات نے بورڈ کلاس کی تیاری کی جانب اعتماد، محنت اور بہترین تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ایک مضبوط قدم بڑھایا۔
یونیک سکول سسٹم میں ہم طلبہ کو نہ صرف امتحانات بلکہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لیے تیار کرتے ہیں۔
والدین کے خوابوں کی تعبیر، ہماری اولین ترجیح۔
07/08/2026
🌟 Class Seven Result 2026 | Towards Greater Success 🌟
جماعت ہفتم کے طلباوطالبات نے اپنی علمی استعداد اور مثبت سوچ کا بہترین اظہار کرتے ہوئے قابلِ تحسین نتائج حاصل کیے۔
یونیک سکول سسٹم نوجوان ذہنوں کو اعلیٰ تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے تیار کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
والدین کے خوابوں کی تعبیر، ہماری اولین ترجیح۔
07/08/2026
🌟 Class Six Result 2026 | Achieving New Milestones 🌟
جماعت ششم کے طلباوطالبات نے محنت، نظم و ضبط اور تعلیمی دلچسپی کے ذریعے ایک اور کامیاب مرحلہ مکمل کیا۔
یونیک سکول سسٹم میں بہترین تعلیم کے ساتھ مستقبل کے رہنماؤں کی تربیت ہماری اولین ترجیح ہے۔
والدین کے خوابوں کی تعبیر، ہماری اولین ترجیح۔