جو چھن جائے وہ آزمائش
اور جو مل جائے وہ انعام ہے۔
اللہ کی رضا میں ہی سکون ہے 🌸
City Sheikhupura Girls Science Academy
Online Tutorship Available. Time 2:00Pm to 4:00pm
کچھ معاملات اللہ پر چھوڑ دینے چاہییں…
کیونکہ وہ بہتر جانتا ہے
وہ جو لیتا ہے، کسی حکمت کے تحت لیتا ہے
اور جو دیتا ہے، بے حساب دیتا ہے۔
دل مطمئن رکھیں،
اللہ پر بھروسہ کبھی ضائع نہیں جاتا 🤲
کچھ معاملات خدا پر چھوڑ دینے چاہییں…
جہاں ہماری سمجھ ختم ہو جاتی ہے
وہیں سے اُس کی حکمت شروع ہوتی ہے۔
دل مطمئن رکھیں،
اللہ کبھی ناانصافی نہیں کرتا 🤍
تمام اہلِ اسلام کو معراج النبی ﷺ مبارک ہو
اللّہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اس پاک رات کی برکت سے ہمارے تمام گناہ معاف فرمائے اور ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے آمین
✨ خود پر بھروسہ کرنا سیکھیں ✨
یاد رکھیں!
دنیا آپ کو وہی مقام دیتی ہے
جو آپ خود کو دیتے ہیں۔
جب آپ خود کو کم تر سمجھتے ہیں
تو لوگ بھی آپ کو نظرانداز کرنے لگتے ہیں۔
اور جب آپ
💪 اپنی قدر پہچان لیتے ہیں
🌱 اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہیں
🔥 اپنے خوابوں کو سنجیدگی سے لیتے ہیں
تو پھر دنیا بھی
آپ کو سنجیدگی سے لینا شروع کر دیتی ہے۔
📌 خود پر یقین
📌 مثبت سوچ
📌 مسلسل محنت
یہ تین چیزیں
ایک عام انسان کو بھی
✨ خاص بنا دیتی ہیں ✨
آج خود سے ایک وعدہ کریں:
“میں خود کو کم نہیں سمجھوں گا،
میں اپنی محنت اور قابلیت پر یقین رکھوں گا۔”
👇 آپ کی رائے ہمارے لیے قیمتی ہے
کمنٹ میں بتائیں:
آپ اپنی زندگی میں کس چیز پر سب سے زیادہ بھروسہ کرنا چاہتے ہیں؟
❤️ اگر بات دل کو لگی ہو تو
Like کریں، Share کریں، اور کسی ایک طالب علم کو Tag ضرور کریں
کیونکہ
🌼 حوصلہ بانٹنے سے بڑھتا ہے 🌼
اور پھر جس کے دل میں تڑپ ہوتی ہے، جو صبر والا ہوتا ہے، توکل والا ہوتا ہے، وہ کبھی اُمید نہیں چھوڑتا، وہ مسلسل یقین سے مانگتا رہتا ہے، اللہ کے آگے روتا ہے لیکن نا امید نہیں ہوتا۔🌻🌝
Easy Drawing | Flowers making
Easy Drawing ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Qila Sheikhupura