Tehreek Minhaj Ul Quran Sheikhupura

Tehreek Minhaj Ul Quran Sheikhupura

Share

Assalam o Alaikum .its an official page of TMQ Skp.keep in touch for updats. plz visit our page and

19/04/2026
04/04/2026

رانا ساجد علی منہاجین کو ناٸب صدر تحریک۔منہاج القرآن ضلع شیخوپورہ کی ذمہ داری سنبھالنے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں
ظفر اقبال سلہریا
صدر و عہدیداران تحریک منہاج القرآن ضلع شیخوپورہ

Photos from Tehreek Minhaj Ul Quran Sheikhupura's post 08/02/2026
Photos from Tehreek Minhaj Ul Quran Sheikhupura's post 08/02/2026

قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کی 75ویں سالگرہ کی شاندار تقریب

جملہ فورمز کے ضلعی عہدیداران، کارکنان و وابستگان کی بھرپور شرکت، بسلسہ 5 روزہ درسِ قرآن مشاورتی اجلاس بھی ہوا

"عصرِ حاضر کی دانش" کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی دینی، فکری اور ملی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا، مہر شفیق احمد قادری کی میڈیا سے گفتگو

شیخوپورہ(شیخ محمد طیب سے)

عوامی سیکرٹیریٹ شیخوپورہ میں قائد انقلاب مفکرِ اسلام، پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک شیخوپورہ، تحریک منہاج القرآن شیخوپورہ، عوامی لائرز فورم، منہاج یوتھ لیگ، منہاج ویمن لیگ، ایم ایس ایم سمیت دیگر جملہ فورمز کی ضلعی، تحصیلی اور سٹی تنظیمات کے عہدیداران، کارکنان اور وابستگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تقریب کے دوران قائد تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کی 75ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور انہیں عالمِ اسلام میں امن، اتحاد، بین المذاہب ہم آہنگی، اعتدال پسندی اور فکری بیداری کے فروغ کے لیے بے مثال خدمات پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ شرکاء نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی علمی، تحقیقی اور دعوتی کاوشوں کو موجودہ دور کے فکری چیلنجز کا مؤثر جواب قرار دیا، اسی موقع پر تحریک منہاج القرآن شیخوپورہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں آئندہ منعقد ہونے والے 5 روزہ درسِ قرآن کے انتظامات، دعوتی سرگرمیوں اور عوامی سطح پر دینی شعور بیدار کرنے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں قرآن فہمی، اخلاقی تربیت اور فکری اصلاح کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا گیا۔
مقررین نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے دینِ اسلام کی اصل روح کو جدید تقاضوں کے مطابق پیش کر کے نوجوان نسل کو فکری رہنمائی فراہم کی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Near Jandiala Road, Taj Mehal Marriage Hall Sheikhupura
Qila Sheikhupura