12/06/2026
افسوسناک خبر
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی ایک موٹر وے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں، جبکہ ان کے ڈرائیور شدید زخمی ہیں۔
12/06/2026
آج کل یہ مسئلہ عام ہو گیا ہے۔۔
12/06/2026
جمعہ کے دن کی فضیلت
جمعہ اسلام میں بہت عظمت والا دن ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
11/06/2026
افسوس ان لوگوں پر جو اپنے مفاد کے لیے غریبوں کا حق مارتے ہیں اور ان کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کو انصاف عطا فرمائے اور ہر ظالم کو ہدایت دے یا اس کے ظلم سے لوگوں کو محفوظ رکھے۔ 💔🤲"