26/09/2026
EARN DOLLARS, LEARN SKILLS
*Admissions Open* Accelerate Your Skills with Batch 2 (Starting Oct 2, 2026)
Dear,
Following the successful completion of our first cohort, we are delighted to invite applications for *Batch 2, scheduled to commence on October 2, 2026.*
*Featured Programs:*
* Video Editing & Freelancing + YouTube Automation
* Link Building, Iutreach Business Strategy + SEO
* Social Media Marketing
* Web Development + Agentic AI
* Graphic Design
*What We Offer:*
* Practical, project-based coursework led by industry professionals
* On-the-job training and internship support
* Industry-recognized Certificate of Completion
* A safe, collaborative campus with dedicated power backup and high-speed internet
To ensure a personalized learning experience, seats per track are capped.
*Final Registration Date:*
September 30, 2026
Free Masterclass:
Thursday 4 pm, October 1st
*Classes Begin:* October 2, 2026
For Enrollment & Inquiries:
*03214586324*
داخلے جاری ہیں:
بیچ 2 کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں (آغاز: 2 اکتوبر 2026)
محترم امیدوار،
ہمارے پہلے بیچ کی شاندار کامیابی کے بعد، ہمیں بیچ 2 کے لیے داخلوں کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی مسرت ھو رہی ھے، جس کی *کلاسز کا باقاعدہ آغاز 2 اکتوبر 2026* سے ھو رہا ھے۔
*پیش کردہ کورسز:*
* ویڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ + یوٹیوب آٹومیشن
* لنک بلڈنگ، آؤٹ ریچ بزنس اسٹریٹجی اور ایس ای او (SEO)
* سوشل میڈیا مارکیٹنگ
* ویب ڈویلپمنٹ + ایجنٹک اے آئی
* گرافک ڈیزائننگ
*ہماری نمایاں خصوصیات:*
* انڈسٹری کے ماہرین کی زیرِ نگرانی عملی اور پروجیکٹ پر مبنی ٹریننگ
* آن دی جاب ٹریننگ اور انٹرن شپ کے مواقع
* کورس کی تکمیل پر مستند اور معتبر سرٹیفکیٹ
* بلا تعطل بجلی (UPS) اور تیز رفتار انٹرنیٹ کے ساتھ محفوظ و پرسکون تعلیمی ماحول
بہترین اور انفرادی توجہ کو یقینی بنانے کے لیے ہر کورس کی نشستیں محدود رکھی گئی ہیں۔
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026*
*فری ماسٹر کلاس:*
*یکم اکتوبر بروز جمعرات شام 4 بجے*
*کلاسز کا باقاعدہ آغاز:*
2 اکتوبر 2026
داخلے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
*03214586324*