Aspire College Qila Didar Singh

Aspire College Qila Didar Singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aspire College Qila Didar Singh, Education, Main Hafizabad Road opposite Qila Marriage Hall, Qila Didar Singh.
(1)

اسپائر کالج قلعہ دیدار سنگھ تعلیمی دنیا کا نہایت چمکدار روشن ستارہ ہے ۔۔۔۔ جس کے قیام سے قلعہ کے علاقہ میں بہتر ین تعلیمی ماحول میسر ہوا ۔

پروفیسر بلال احمد کو خوش آمدید!Aspire College Qila Didar Singh میں پروفیسر بلال احمد کو بطور Manager Quality Enhancement...
19/08/2026

پروفیسر بلال احمد کو خوش آمدید!

Aspire College Qila Didar Singh میں پروفیسر بلال احمد کو بطور Manager Quality Enhancement Cell ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی خوش آمدید کہتے ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، تجربے اور قائدانہ کردار کو بروئے کار لاتے ہوئے کالج کے Quality Standards، Academic Environment اور Overall Performance کو مزید بہتر بنانے میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔

Welcome to Aspire College QDS! We wish you great success in your new role.

Respected Engineer Adeel Arif Sahib, Principal Rehman Model School!شاندار رزلٹ پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکب...
17/08/2026

Respected Engineer Adeel Arif Sahib, Principal Rehman Model School!
شاندار رزلٹ پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🎉👏
آپ کی محنت، بہترین قیادت اور طلبہ کی کامیابی کے لیے کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌟

15/08/2026
شاندار کامیابی پر مبارکباد 🎉🏆محترم سر کاشف مہدی صاحب کو گوجرانوالہ بورڈ کے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ضلع گوجران...
15/08/2026

شاندار کامیابی پر مبارکباد 🎉🏆
محترم سر کاشف مہدی صاحب کو گوجرانوالہ بورڈ کے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ضلع گوجرانوالہ میں کمپیوٹر سائنس کے مضمون میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🌟👏
یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت، لگن اور بہترین تدریسی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے..

🇵🇰 یومِ آزادی — پرچم کشائی کی پُروقار تقریب 🇵🇰الحمدللہ! Aspire College Qila Didar Singh Campus میں 14 اگست کے حوالے سے پ...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی — پرچم کشائی کی پُروقار تقریب 🇵🇰
الحمدللہ! Aspire College Qila Didar Singh Campus میں 14 اگست کے حوالے سے پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں طلبہ اور اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ 🤲🇵🇰
آئیں عہد کریں کہ ہم تعلیم، اتحاد اور مثبت کردار کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

🇵🇰آج یومِ آزادی کے موقع پر Aspireians آزادی کا دن بھرپور جوش، جذبے اور ملی ولولے کے ساتھ منا رہے ہیں۔ 🇵🇰💚سبز ہلالی پرچم ...
14/08/2026

🇵🇰

آج یومِ آزادی کے موقع پر Aspireians آزادی کا دن بھرپور جوش، جذبے اور ملی ولولے کے ساتھ منا رہے ہیں۔ 🇵🇰💚

سبز ہلالی پرچم کی سربلندی، وطن سے محبت اور پاکستان کے روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ Aspire College QDS میں جشنِ آزادی کی خوبصورت جھلکیاں!

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

14/08/2026

Pakistan Zindabad! 💚🤍

🎉 الحمدللہ! 450+ Admissions Achieved! 🎉Aspire College Qila Didar Singh Campus میں 450+ Admissions مکمل ہو چکے ہیں۔ ❤️یہ ...
12/08/2026

🎉 الحمدللہ! 450+ Admissions Achieved! 🎉
Aspire College Qila Didar Singh Campus میں 450+ Admissions مکمل ہو چکے ہیں۔ ❤️
یہ شاندار کامیابی ہمارے قابلِ احترام والدین کے اعتماد، طلبہ کے انتخاب اور پوری Aspire Team کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنے تمام طلبہ اور والدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🌟
Alhamdulillah — The Journey of Excellence Continues! 🚀




🏆 Toppers’ First Choice — Aspire College Qila Didar Singh Campus Choose Excellence. Choose Aspire!
12/08/2026

🏆 Toppers’ First Choice — Aspire College Qila Didar Singh Campus
Choose Excellence. Choose Aspire!

Address

Main Hafizabad Road Opposite Qila Marriage Hall
Qila Didar Singh
52330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aspire College Qila Didar Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aspire College Qila Didar Singh:

Shortcuts

Share

Category